• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر میزان القرآن

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
جی ضرور گو کہ میں مخاطب نہیں ہوں لیکن پھر بھی
السلام علیکم!
بہت شکریہ آپ کی توجہ دینے کے لئے ۔
سوال میں کر لیتا ہوں کہ یہ اوپر ایک فتویٰ لگایا گیا ہے ۔ تفسیر میزان القرآن ۔۔۔پر تبصرہ کیا اور کہا گیا کہ پڑھنے سے معلوم ہوا کہ جناب منکر حدیث ہیں۔۔۔۔۔
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ یہ فتویٰ کس طرح کیا پیمائش ہے جس سے لگا دیا گیا۔۔۔۔میں نے یہ کتاب نہیں پڑھی لیکن صرف یہ جاننا چہتا ہوں منکر حدیث ہونے کے عہدو پیماں کیا ہیں۔۔یہ جاننا چہتا ہوں۔۔۔شکریہ
 
Last edited by a moderator:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
چلیں جی یہ سوال تو اس بھائی سے کیاجا رہا ہے جنہوں نے منکر حدیث ہونے کا فتوی لگایا
ویسے حدیث کی حجیت کا انکار
حدیث کی من مانی تاویلات
حدیث کا مقابلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کی صحت اور ضعف کا فیصلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کو قرآن کے مقابل لانا جبکہ کوئی صحیح حدیث قرآن کے مقابل ہے ہی نہیں ۔
وغیرہ لیکن اس حوالے سے انکار حدیث کی کتب کتاب و سنت ڈاٹ کام پر موجود ہیں ان کا مطالعہ کیجیے مفید رہے گا ان شاء اللہ
 
سلامتی ہو ہر اس شخص پر جو غور فکر بھی کرتا ہے ۔ حق پر آنکھ رکھ کر توجہ سے دیکھ کر سوچتا بھی ہے ۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
محمد فیض الابرار صاحب۔
ایک کتاب پڑھی آپ کی ویب سائٹ سے ہی ڈانلوڈ کی تھی ۔۔۔نام ہے ۔

Tazkra-Molana-Ghulam-Rasool-Qalawi

تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی۔۔۔۔۔۔۔اس کو پڑھیں اور مجھے فتویٰ دیں کیا اس کتاب میں قرآن و سنت کے مطابق تبلیغ کی گئی؟
کیا قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کئے گئے؟
غور سے پڑھ کر فتویٰ دیں میں انتظار کر رہا ہوں۔۔۔شکریہ۔
کیا آپ نے جو نقاط پیش کئے کیا یہ کتاب ان نقاط کے کسی بھی ایک نقطہ پر پوری اترتی ہے؟
ویسے حدیث کی حجیت کا انکار
حدیث کی من مانی تاویلات
حدیث کا مقابلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کی صحت اور ضعف کا فیصلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کو قرآن کے مقابل لانا جبکہ کوئی صحیح حدیث قرآن کے مقابل ہے ہی نہیں ۔
شکریہ۔۔۔۔
ابھی یہ صرف ایک کتاب کے بارے میں پوچھ رہا اور بہت سے کتابیں ہیں وہ بعد میں پہلے میں آپ کا جواب دیکھنا چہتا ہوں کیا آپ واقع حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ہیں ؟ شکریہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاك الله خيراً
میرے بھائی @مظاہر امیر صاحب نے تبصرہ کے لئے کہا ہے،
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں اور صفحہ نمبر 541 میں لکھتے ہیں: یہ تو شکر ہے کہ عہد حاضر میں، تفہیم قرآن کے بڑے۔ معلم علامہ پرویز۔۔۔
ایک بار صفحہ 112 پر باب حوا۔آدم کی بیٹی۔ یا بیوی؟
السلام علیکم!
میزان القرآن پر تو آپ نے غوروفکر دے کر فتویٰ دے دیا کہ یہ صاحب منکرین حدیث ہیں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔اب اس کتاب کو بھی پڑھیں اور مجھے فتویٰ اس کتاب کے بارے میں اور فتویٰ دیں اس کو لکھنے والے اس پر عمل کرنے اور اس کو صحیح کہنے والے کیا ہیں؟ فتویٰ دیں ان پر جو اس کی اشاعت کو مشہور کر رہے ہیں ؟ اور فتویٰ دیں ان لوگوں کے بارے میں جو اس کتاب کو لوگوں میں اس طرح کے عقائد ڈال رہے ہیں ۔۔شکریہ۔
Tazkra-Molana-Ghulam-Rasool-Qalawi

تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی
اس کتاب کو پڑھیں اور مجھے فتویٰ دیں کیا اس کتاب میں ایک بہت بڑا عالم جو جو کچھ کہہ رہے ہیں کیا وہ واقع ۔۔قرآن مجید کی تعلیمات ہیں؟کیا واقع اللہ کے احکمات ہیں؟ کیا واقع نبی کریم ﷺ سے یہ سب ثابت ہے؟یا واقع صحابیوں سے بھی یہ سب کچھ اس طرح کا ثابت ہے؟
اگر ہے تو دلیل۔۔۔
اگر نہیں تو ان پر کیا فتویٰ دیں گے ؟
میں انتظار کر رہا آپ کے فتویٰ کا ۔۔۔۔۔شکریہ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم!
سلامتی ہو ہر اس شخص پر جو غور فکر بھی کرتا ہے ۔ حق پر آنکھ رکھ کر توجہ سے دیکھ کر سوچتا بھی ہے ۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
محمد فیض الابرار صاحب۔
ایک کتاب پڑھی آپ کی ویب سائٹ سے ہی ڈانلوڈ کی تھی ۔۔۔نام ہے ۔

Tazkra-Molana-Ghulam-Rasool-Qalawi

تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی۔۔۔۔۔۔۔اس کو پڑھیں اور مجھے فتویٰ دیں کیا اس کتاب میں قرآن و سنت کے مطابق تبلیغ کی گئی؟
کیا قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کئے گئے؟
غور سے پڑھ کر فتویٰ دیں میں انتظار کر رہا ہوں۔۔۔شکریہ۔
کیا آپ نے جو نقاط پیش کئے کیا یہ کتاب ان نقاط کے کسی بھی ایک نقطہ پر پوری اترتی ہے؟
ویسے حدیث کی حجیت کا انکار
حدیث کی من مانی تاویلات
حدیث کا مقابلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کی صحت اور ضعف کا فیصلہ اپنی عقل سے کرنا
حدیث کو قرآن کے مقابل لانا جبکہ کوئی صحیح حدیث قرآن کے مقابل ہے ہی نہیں ۔
شکریہ۔۔۔۔
ابھی یہ صرف ایک کتاب کے بارے میں پوچھ رہا اور بہت سے کتابیں ہیں وہ بعد میں پہلے میں آپ کا جواب دیکھنا چہتا ہوں کیا آپ واقع حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ہیں ؟ شکریہ
میری ویب سائٹ سے تو احناف کی بھی بہت سی کتب ڈاونلوڈ کی گئی ہیں پہلے ان سے آغاز کیوں نہ کیا جائے ؟
اگر آپ ایک علمی موضوع کو فرقہ واریت کو رخ دینا چاہتے ہیں تو یہ میرا میدان نہیں ہے میں معذرت خواہ ہوں
اور رہی بات غلام رسول قلعوی یہ کتاب میں نے نہیں پڑھی تفصیلی رائے تو پڑھنے کے بعد ہی دے سکتا ہوں اگر اس میں کوئی غلط بات ہو گی تو اسے غلط کہوں گا خواہ وہ میری ویب سائٹ سے ہی کیوں نہ شئیر کی گئی ہو کیوں کہ میرا منھج دلیل کے ساتھ ہے شخصیت پرستی پر نہیں ہے کسی کی بھی رائے کا انکار کروں گا لیکن احترام و تعظیم ختم نہیں ہو گا
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
میری ویب سائٹ سے تو احناف کی بھی بہت سی کتب ڈاونلوڈ کی گئی ہیں پہلے ان سے آغاز کیوں نہ کیا جائے ؟
اگر آپ ایک علمی موضوع کو فرقہ واریت کو رخ دینا چاہتے ہیں تو یہ میرا میدان نہیں ہے میں معذرت خواہ ہوں
اور رہی بات غلام رسول قلعوی یہ کتاب میں نے نہیں پڑھی تفصیلی رائے تو پڑھنے کے بعد ہی دے سکتا ہوں اگر اس میں کوئی غلط بات ہو گی تو اسے غلط کہوں گا خواہ وہ میری ویب سائٹ سے ہی کیوں نہ شئیر کی گئی ہو کیوں کہ میرا منھج دلیل کے ساتھ ہے شخصیت پرستی پر نہیں ہے کسی کی بھی رائے کا انکار کروں گا لیکن احترام و تعظیم ختم نہیں ہو گا
السلام علیکم!
یہاں سے ڈانلوڈ کریں۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tazkra-molana-ghulam-rasool-qalawi

شکریہ ۔ توجہ دینے کا۔
میرا مقصد یہ نہیں میرے بھائی۔ شکریہ۔
میرا مقصد صرف حق کی آواز کو بلند کرنے کا ہے کہ اگر ہمارے علمائ بھی کوئی غلطی کرتے ہیں تو ہمیں آواز بلند کر کہ یہ کہنا ہو گا کہ فلاں نے غلطی کی اورقانون کے مطابق ان پر یہ فتویٰ لگتا ہے ۔ باقی اللہ کا کام شکریہ۔
اور میرا آپ سے کوئی سوال تھا ہی نہیں آپ خود ہی آئے تھے ۔ بہت مہربانی آپ کی ٹائم دیا۔۔۔اور یہ کتاب ضرور پڑھیں۔
 
baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
السلام علیکم !
سلامتی ہو ان پر جو قرآن مجید اور جو بھی خبر ان تک پہنچے اس کی تصدیق آج 2017 میں بھی کرتے ہیں اور غور فکر کرتے ہیں اپنے دین کی ضد بازی نہیں کرتے ۔
جس کتاب پر آپ تبصرہ کر رہے مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں میں ایک بات پوچھنا چہتا ہوں آپ سے ۔۔۔
آپ نے یہ فتویٰ لگایا ہے۔
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں۔

میں آپ سے کچھ وقت چہتا ہوں اور بات کرنا چہتا ہوں۔۔شکریہ۔۔۔اگر ٹائم دیں تو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے بھائی آپ پہلے اس کتاب کا مطالعہ کریں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم!
یہاں سے ڈانلوڈ کریں۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tazkra-molana-ghulam-rasool-qalawi

شکریہ ۔ توجہ دینے کا۔
میرا مقصد یہ نہیں میرے بھائی۔ شکریہ۔
میرا مقصد صرف حق کی آواز کو بلند کرنے کا ہے کہ اگر ہمارے علمائ بھی کوئی غلطی کرتے ہیں تو ہمیں آواز بلند کر کہ یہ کہنا ہو گا کہ فلاں نے غلطی کی اورقانون کے مطابق ان پر یہ فتویٰ لگتا ہے ۔ باقی اللہ کا کام شکریہ۔
اور میرا آپ سے کوئی سوال تھا ہی نہیں آپ خود ہی آئے تھے ۔ بہت مہربانی آپ کی ٹائم دیا۔۔۔اور یہ کتاب ضرور پڑھیں۔
شکریہ جب وقت ہو گا تو پڑھ لوں گا ابھی تو فرصت نہیں ہے
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
نہایت افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ جو قرآن مجید چودہ صدیاں پہلے نازل ہوا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس کے مفسر اول تھے ، پھر صحابہ و تابعین سے لیکر لاکھوں علماء نے اس کی تفسیر و تشریح پر کتب مرتب کیں ، ان سب کا کوئی بھی جواب دینے کی ضرورت نہ سمجھتے ہوئے ، کوئی صاحب تشریف لائیں ، اور اپنی عقلی الجھنیں تفسیر کے نام پر چھاپ دے ، اور پھر خود یا کوئی کہے کہ اس کا علمی جواب دیا جائے ، یہ کونسا ’ علمی و تحقیقی ‘ کام ہے کہ اس کے ’ علمی و تحقیقی ‘ جواب کا مطالبہ کیا جائے ؟
میرے نزدیک قرآن کی قابل اعتماد کتب تفاسیر میں سے مثلا تفسیر ابن کثیر وغیرہ ہے ، کیا میرے لیے کافی نہیں کہ میں اس کی طرف رہنمائی کردوں ، اور جنہوں نے اپنی عقلوں پر ظلم کیا ہے ، ان کا تذکرہ ہی نہ کروں ؟
ہاں جس کے پاس وقت ہے ، وہ جس کی چاہے تحقیق کرے ، جس کا چاہے ’ علمی محاکمہ ‘ کرے ، لیکن بہر صورت بہت سارے لوگوں کو نظر انداز کردینا ہی ، ان کا رد ہوتا ہے ۔
رہی بات دلائل کے کٹہرے میں لانے کی ، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے ، اس طرح من مانی تفسیریں اور کتابیں لکھنے والے ’ کٹہرے ‘ سے ہی تو ڈرتے ہیں ، اسی لیے تو کسی عالم دین کے پاس بیٹھنے کی بجائے ، یا رسالہ کے کاغذی اڑانے شروع کردیتے ہیں ، یا کیمرے کے پیچھے بیٹھ کر خالی دیواروں کو لیکچر دے کر سکون حاصل کرتے ہیں۔ اور جواب صرف ایک ہی ہوتا ہے ، ہماری بات کا ’ علمی جواب ‘ دیں ۔ پہلے کچھ علمی و تحقیقی کرکے تو دکھائیں ، پھر علمی و تحقیقی جواب کا مطالبہ بھی کرلیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔تو بھائی علمی جواب دیں نا پھر!!! قرآن و حدیث میں ہر بات کا علمی جواب موجود ہے۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
میں نے موصوف کی تفسیر کا کچھ حصہ غالباً پچھلے سال پڑھا تھا مگر ان کے بہت سے نظریات اہل ِ سنت و الجماعت کے افکار سے متصادم نظر آتےہیں ۔ کچھ مثالوں کو تو بعض اہل ِ علم حضرات نے اس فورم پر پیش کر دیا ہے ۔ لیکن اس بات سے تو کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ہے موصوف کا منہج غلام احمد پرویز صاحب سے بہت حد تک مطابقت رکھتا ہے ۔ اس لیے میری نظر میں جناب رحمت اللہ طارق صاحب کے نظریات کے رد کے لیے ہمیں غلام احمد پرویز صاحب کے علمی افکار و نظریات اور انکا مدلل رد کو زیرِ نظر رکھنا چاہیے ۔ ویسے موصوف نے حضرت مسیح علیہ السلام کے معجزانہ ولادت کا انکار اورحضرت مریم علیہا السلام کے شادی شدہ ہونے کا بھی قرآن مجید سے اثبات کیا ہے مگر مجھے اس نظریہ سے اتفاق نہیں ہو سکا ۔
السلام علیکم !!
نہایت ادب و احترام سے عرض ہے کہ اسی پوسٹ میں ایک بھائ نے یہ فرمایا تھا کہ میں قرآن مجید کی تفسیر کے لیے ابن کثیر کی تفسیر پڑھنے کو ترجحیح دیتا ہوں۔ میرے بھائی! نزولِ قرآن اور ابن کثیر کے وقت کے درمیان کتنا فاصلہ ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ اور بعض حضرات نہایت آسانی سے یہ فرما دیتے ہیں کہ فلاں کے افکار و نظریات اہلِ سنت والجماعت سے متصادم لگتے ہیں، فلاں منکرحدیث لگتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ تو میرے بھائی نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جن لوگوں نے قرآن و سنت کی تعلیمات کو صرف اور صرف اپنی جاگیر سمجھ لیا ہے اور کوئی جب اس کی تفسیر یا تشریح حدیث سے ہٹ کر کرتا ہے تو اس پر فورََا یہی فتوے لگا دیئے جاتے ہیں۔ حالانکہ قرآن مجید تو نہایت آسان الفاظ میں نہایت آسان زبان میں نازل ہوا ہے جو کہ اکثریتِ انسانیت کی سمجھ کے لیے کافی ہے۔اس لیے سب سے پہلے تو سوال اٹھتا ہے کہ تفسیر کی کیا ضرورت ہے، صرف قرآن مجید کا ترجمہ ہی کافی ہے۔ کچھ حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یہ ان لوگوں کی سمجھ کے لیے ہے جو کہ اس سطح پر نہیں ہیں کہ قرآن کو سمجھ سکیں تو پھر یہ نری تقلید ہوئی کہ بس صرف تفسیر ابن کثیر ہی پڑھنی ہے اور باقی کوئی تفسیر نہیں پڑھنی۔ بعض حضرات اس طرح کے شرک میں اس حد تک پڑھ گئے ہیں کہ بخاری و مسلم کو بھی قرآن مجید کی سطح پر لے آئے ہیں (نعوذ باللہ) ۔ حالانکہ اللہ کی کتاب میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ کی نازل کردہ ہےجبکہ صحیح بخاری و مسلم انسانوں کی تحقیق کردہ کتابیں ہیں ، اس کے علاوہ کوئی بھی تفسیر ہو، وہ انسان کی تحریر کردہ ہی ہے، کوئی ضمانت نہیں ہے کہ صرف وہی تفسیر پڑھ کر ہی انسان رہنمائی حاصل کر سکے، اگر ایسا ہوتا تو اللہ کے رسولﷺخود کوئی تفسیر ضرور چھوڑ کر جاتے ، یا پھر کوئی جلیل القدار صحابی ضرور ایسا کرتے۔ قرآن مجید کی پہلی تفسیرشاید ابان بن تغلب نے کی تھی جو کہ ابھی موجود نہیں ہے اور وہ تابعی تھے، اس سے پتہ چلتا ہے کہ صحابہ نے قرآن مجید کی تفسیر و تشریح کو اپنے اعمال تک محدود رکھا اور لوگوں کو اپنے اپنے نقطہ نظر بتائے جو کہ مطابقت نہیں رکھتے تھے۔ اللہ نے انسان سے وعدہ کیا ہے کہ قرآن مجید ہی رہنمائی دے گا، اس لیے جو حضرات یہ کہتے ہیں کہ فلاں شخص منکر حدیث ہے اور اس نے قرآن کی تفسیر کی ہے تو پہلے وہ ذرا یہ وضاحت کریں کہ تفسیر ابن کثیر کی گنجائش کہاں سے نکلتی ہے، اور کیا قرآن و حدیث صرف آپ لوگوں کی جاگیر ہے جس پر کوئی اور اپنے نقطہ نظر کا اظہار (نہایت سنجیدگی سے گستاخی کی نیت کے بغیر) نہیں کرسکتا؟ کیا غیر مسلموں نے قرآن مجید کے تراجم نہیں کئے؟ جو کہ لاکھوں لوگوں کی رہنمائی کا باعث بنے۔ جارج سیل کا 1734 عیسوی کا ترجمہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں جس کو پڑھ کر نہ جانے کتنے غیر مسلم راہ ہدایت پر آئے ہوں گے۔۔۔۔ کیا جارج سیل اہلِ سنت والجماعت سے تعلق رکھتا تھا؟؟؟؟ کیا موجودہ دو رمیں حدیث کے ایک بہت بڑے عالم ڈاکٹر جوناتھن براؤن کو کسی اہل سنت نے مسلمان کیا تھا ؟؟؟ کیا وہ خود اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟؟ کیا اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنا ضروری ہے؟؟؟
 
Top