- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
السلام علیکم!جی ضرور گو کہ میں مخاطب نہیں ہوں لیکن پھر بھی
بہت شکریہ آپ کی توجہ دینے کے لئے ۔
سوال میں کر لیتا ہوں کہ یہ اوپر ایک فتویٰ لگایا گیا ہے ۔ تفسیر میزان القرآن ۔۔۔پر تبصرہ کیا اور کہا گیا کہ پڑھنے سے معلوم ہوا کہ جناب منکر حدیث ہیں۔۔۔۔۔
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ یہ فتویٰ کس طرح کیا پیمائش ہے جس سے لگا دیا گیا۔۔۔۔میں نے یہ کتاب نہیں پڑھی لیکن صرف یہ جاننا چہتا ہوں منکر حدیث ہونے کے عہدو پیماں کیا ہیں۔۔یہ جاننا چہتا ہوں۔۔۔شکریہ
Last edited by a moderator: