- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
خلاصہ
آیات بالا کا خلاصہ یہ ہوا کہ مومن غلام بھی ہوسکتا ہے، قیدی بھی ہوسکتا ہے اور محکوم بھی مومن غلام اور مومن قیدی کے متعلق ان آیات کی روشنی میں مندرجہ ذیل احکام مستنبط ہوتے ہیں:
(۱) مومن اگر غلام ہو جائے، تو صالح زندگی گزارے، آقا کا وفادار ہے، خیانت نہ کرے، اللہ تعالیٰ کا بندہ بن کر رہے۔
(۲) مومن اگر کافروں کے ہاں قید ہو جائے تو ایسے مقام میں بھی تبلیغ کرتا رہے۔
(۳) مومن اگر محکوم ہو جائے تو امانت داری سے اپنے حاکم کے کام کی نگرانی کرے۔