وقت گزارنے کا اچھا بہانہ ہے۔منافقت کی تعریف کیجیے اور ثابت کیجیے کہ یہ منافقت ہے۔
چچ چچ چچ۔۔۔
واضح دوغلے پن کا دفاع، پیشاب سے سورۃ فاتحہ لکھنے والوں کا دفاع، توہین رسالت کی صورت میں ذمی کا عہد برقرار رکھنے کا دفاع۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
وقت گزارنے کا اچھا بہانہ ہے۔منافقت کی تعریف کیجیے اور ثابت کیجیے کہ یہ منافقت ہے۔
منافقت کی تعریف اور اس کا یہاں انطباق۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟وقت گزارنے کا اچھا بہانہ ہے۔
چچ چچ چچ۔۔۔
واضح دوغلے پن کا دفاع، پیشاب سے سورۃ فاتحہ لکھنے والوں کا دفاع، توہین رسالت کی صورت میں ذمی کا عہد برقرار رکھنے کا دفاع۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
محترم بھائی تقلید شخصی کے وجوب کی جو بڑی دلیلیں دی جاتی ہے وہ یہ ہیں کہمجھے ان کے اس فتوے سے اتفاق نہیں ہے۔
اور دلیل آپ ان سے مانگ سکتے ہیں۔ جو جواب آئے وہ مجھے بھی بتا دیجیے گا۔
انتہائی محترم عبدہ بھائی!محترم بھائی تقلید شخصی کے وجوب کی جو بڑی دلیلیں دی جاتی ہے وہ یہ ہیں کہ
1-ہم مجتہد نہیں اور متحارب احادیث میں فیصلہ نہیں کر سکتے پس کسی امام کی تقلید لازمی ہے
2-اگر اپنی مرضی کریں گے تو جو خوایش کی پیروی کرنے والے ہیں وہ غلط راستے پر نہ نکل جائیں گے
پس جب میں اہل حدیث ہو رہا تھا تو میرے سامنے بھی مولانا احمد علی لاہوری والی مسجد میں یہی اشکال رکھا گیا تھا کہ اس طرح تو انسان خؤاہش کی پیروی کرنے لگ جاتا ہے اور اپنی مرضی کی بات کو لے لیتا ہے وہاں میں نے چند سوال پوچھے تھے مگر واللہ مجھے ابھی تک کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا وہ اتنا علم نہ رکھتے ہوں آپ کو زیادہ علم ہو آپ جواب دے دیں میں نے یہ پوچھا تھا کہ
1-جس کی نیت ہی خواہش کی پیروی کرنے کی ہو اسکو آپ تقلید کا پابند کر کے بھی شریعت پر نہیں چلا سکتے اس کے پاس بھلے شاہ اور مادھو لال حسین جیسے طریقت بھی موجود ہے وہ عشق بھی کرے گا نماز بھی نہیں پڑھے گا اور شراب بھی پیے گا الٹا لوگوں میں اعلی پیر بھی بن جائے گا شریعت تو ہے ہی اس کے لئے جو نیک نیتی سے اسکی پیروی کرنا چاہتا ہے ورنہ انما الاعمال بالنیات کا کیا مطلب
2-میں نے پوچھا کہ کیا حنفیوں کے نزدیک کوئی شافعی حنفی ہو سکتا ہے کہ نہیں تو جواب ملا کہ ہو سکتا ہے اور الحمد للہ تبلیغی جامعت میں اکثر عرب حنفی ہو گئے ہیں تو میں نے کہا کہ حنفی ہونے کی وجہ کیا ہے تو جواب ملا کہ انکو حنفی مذہب قرآن و حدیث کے مطابق لگا تو میں نے کہا کہ کیا وہ مجتہد تھے جو انہوں نے ایک امام کی بات کو دوسرے کی بات سے زیادہ بہتر پایا تو جواب دیا گیا کہ نہیں نہیں بلکہ امام کی سیرت وغیرہ اور انکا شروع میں ہونا دیکھ کر یہ فیصلہ کیا گیا تو میں نے کہا کہ پھر اسکا مطلب ہے کہ بعد والے امام سے پہلے امام کی طرف تو جایا جا سکتا ہے مگر پہلے سے بعد والے کی طرف نہیں جایا جا سکتا وغیرہ عرض اس طرح کی کافی باتیں ہوئی تھیں وقت کی کمی کے باعث ابھی اتنا ہی
یہ ساری عقلی باتیں ہی ہیں اور میں مانتا ہوں کہ آپ وگوں کی غلطی عقلی ہی ہے ورنہ نیت آپ لوگوں کی غلط نہیں ہے البتہ آپ لوگوں کے عقلی دلائل مجھے مطمئن نہ کر سکے واللہ اعلم
آپ اگر کچھ وضاحت کر دیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
محترم بھائی پہلے تو رمضان اور اعتکاف کی وجہ سے پھر گاوں والدہ کے پاس کچھ عرصہ گزارنے کی وجہ سے بالکل غائب ہو گیا تھاا اور آج کل بھی دفتر میں سالانہ اکاونٹس اور آڈٹ کی وجہ سے فورم پر مشکل سے وقت نکالتا ہوںاب ذرا ایک اہم موضوع کی طرف آئیں۔ وہ یہ ہے کہ آپ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے؟ (ابتسامہ)
یہ بات آپ کی درست ہے کہ ہر انسان اپنے نظریات دوسرے پر ٹھونس نہیں سکتا اور لازمی نہیں کہ ہمارے تمام اہل حدیث بھائیوں کے نظریات لازمی ایک جیسے ہوں اسی طرح لازمی نہیں تمام مقلدین کے نظریات بالکل ایک جیسے ہوںیہ الگ بات ہے کہ آپ کے موقف سے آپ کے اپنے ہم مسلک متفق نہ ہوں۔