گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
السلام علیکم
آپ نے موضوع سے ہٹ کر پوسٹ کی ہے۔اس پر کچھ گزارشات میں بھی موضوع سے ہٹ کر لکھ رہا ہوں۔آئندہ اگر پوسٹ کرنی بھی ہوتو موضوع کی مناسبت سے کرنا ورنہ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موضوع سے ہٹ کر کی جانے والی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا جائے۔
یہ آپ کا حسن ظن اور ہم اس حسن ظن کو آپ تک ہی محدود رکھتے ہیں۔اور اس آیت پر غور کرنے سے حسن ظن کاجواب احسن ظن میں شاید مل جائے۔’’ومن يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لايحتثب‘‘ اور پھر جس نظر میں آپ نے یہ بات کی اس کو بھی سمجھ گیا ہوں۔ویسے اگر تھوڑا سا ذہن لگایا جائے تو نفری تو آپ لوگوں کے پاس زیادہ ہے تو آپ کے ریال میال کہاں جارہے ہیں ؟ یا صرف دوسروں کی جیب پر نظر رکھنے کی عادت سی بن گئی ہے؟
باقی اگر آپ واقعی ہی ہمیں اس بات کا طعنہ دیتے ہیں اور یہ بات ہر دوسرے مقلد کے زبان پر ہوتی ہے۔تو پھر ایک مثال پیش کرتا ہوں اس سے بات کو سمجھ لینا

بھائی میں اہل حدیث رہوں یا پیاروں کی زبان میں غیر مقلد رہوں اس سے ضرور آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔لیکن آپ کے مقلد ہونے میں مجھے ضرور فرق پڑتا ہے۔اور ہر اس سچے مسلمان کے دل میں فرق پڑتا ہے۔جس نے اپنے لیے اسوۃ حسنۃ نبی کریمﷺ کی زندگی کو بنایا ہوا ہو۔اشارۃ آپﷺ کے وہ قیام ذہن میں لائیں کہ جس میں آپ اپنی امت کےلیے دعائیں مانگ مانگ کر آنسووں مبارک سے داڑھی تر کردیا کرتے تھے۔ اس پہ غور کریں اور پھر سوچیں کہ گڈمسلم کو میرے مقلد ہوکر راہ راست سے ہٹےہونے کی وجہ سے کیوں فرق پڑتا ہے۔؟گڈ مسلم آپ غیر مقلد ہی رہیں ان شاء اللہ اس سے ہمیں کوئی فرق ہی نہیں پڑے گا
دیکھیں بھائی اس میں پھنسنے پھنسانےوالی بات ہے ہی نہیں یہاں تو ہم ایک دوسرے کی اصلاح کی خاطر جمع ہوتے ہیں۔اور پھر تقلید کی تعریف کی جو بات ہے وہ تو ہم آپ کی تو نہیں مانیں گے ناں۔بلکہ وہ مانیں گے جو آپ کے بڑے بتاکر گئے ہیں اور پھر پوری مقلدیت اس کو پڑھتی پڑھاتی آرہی ہے۔آپ لوگ خود تقلید کی وہ تعریف نہیں کرتے جو آپ کے اکابرین اپنی کتابوں میں محفوظ کر گئے ہیں۔جب ہم آپ کو اسی تعریف پہ لانے کےلیے مجبور کرتے ہیں تو پھر آپ ہر جگہ واویلا کرنا شروع کردیتے ہیں۔آپ باحوالہ تقلید کی وہ تعریف کیا کریں ناں جو آپ کے علماء کرکے گئے ہیں۔اور ساتھ حوالہ بھی پیش کردیا کریں تب ہم کچھ نہیں کہیں گے۔باقی ہم کیا کریں جب آپ پھنس جاتے ہیں تو فورا رفیق طاہر کی طرح تقلید کی تعریف بدل لیتے ہو
سب سے پہلے تو اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی غربت وغیرہ جیسی پریشانیوں کودور کرے۔آمینبمشکل وقت نکال پاتا ہوں غریب آدمی ہوں سارا دن مزدوری میں بیت جاتا ہے۔ریال کا کوئی بندوبست نہیں ہے نا !!!!!!!!!!نہیں تو ہم بھی بیٹھ کے اچھی طرح مطالعہ کرکے
یہ آپ کا حسن ظن اور ہم اس حسن ظن کو آپ تک ہی محدود رکھتے ہیں۔اور اس آیت پر غور کرنے سے حسن ظن کاجواب احسن ظن میں شاید مل جائے۔’’ومن يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لايحتثب‘‘ اور پھر جس نظر میں آپ نے یہ بات کی اس کو بھی سمجھ گیا ہوں۔ویسے اگر تھوڑا سا ذہن لگایا جائے تو نفری تو آپ لوگوں کے پاس زیادہ ہے تو آپ کے ریال میال کہاں جارہے ہیں ؟ یا صرف دوسروں کی جیب پر نظر رکھنے کی عادت سی بن گئی ہے؟
باقی اگر آپ واقعی ہی ہمیں اس بات کا طعنہ دیتے ہیں اور یہ بات ہر دوسرے مقلد کے زبان پر ہوتی ہے۔تو پھر ایک مثال پیش کرتا ہوں اس سے بات کو سمجھ لینا
برائے مہربانی موضوع پر ہی بات کریں اور جن اشکالات کا جواب آپ کے بھائی نے نہیں دیا اس کا جواب آپ دینے کی کوشش کریں۔والسلام’’جنت کی نعمتیں اس کو ملیں گی جو جنت میں داخل ہوگا۔(اللہ تعالی ہر اس مسلمان کو جنت میں داخل کردے جس نے سچے دل سے کلمہ پڑھا ہو آمین) اب ایک وہ انسان جو جہنم میں ہے اور پھر یہ گلہ کرے کہ مجھے تو جنت کی نعمتیں نہیں ملتی آپ مجھے بتائیں اس انسان کا گلہ درست ہوگا؟ ‘‘