متفق - (ابتسامہ)السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو وہی بات ہوئی کہ مردہ کفن پھاڑ کر بول پڑا!! ابتسامہ
اللہ تعالیٰ تلمیذ بھائی اور ہم سب کو صحت و تندرستی سے نوازے!
کیا یہ انہی خاتون کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے آئی ٹی ٹیٹورئیل پہ کافی کام کیا ہے؟؟وسرا ایک لڑکی ممبر جو خود ہی اس پر رپورٹنگ کرتی رہی کہ وہ فلسطین گئی مدد کرنے کو اور موت کی حالت میں ھے اس نے اپنا پاک نٹ کا یوزرنیم اور پاسورڈ لیڈی ڈاکٹر کو دیا جو اس کا علاج کر رہی تھی۔ ایک طویل سٹوری ھے اتنا ہی کافی ھے۔ سمائل!
شیخ کا موقف آپ خود ان ہی کی زبانی سن لیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے!
طلحہ خان بھائی! آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے؟ شیخ طالب الرحمٰن کا مؤقف ایسا نہیں ہے ، جس کا اظہار آپ کر رہے ہو! شیخ عقائد پر حکم لگاتے ہیں!! قائل پر ایسے حکم نہیں لگاتے !! شیوخ کے کلام کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں، اور ذرا آپ کو مشورہ ہے کہ سب سے پہلے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ڈلیٹ کریں ، اور روزانہ دو گھنٹے کسی اچھے شیخ کی خدمت میں حاضر ہو کر مطالعہ کریں!