• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلمیذ صاحب کی وفات

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میں کافی عرصہ بعد فورم پر آیا ۔ اپنے انتقال کی خبر پڑھی ۔ میں الحمد للہ حیات ھوں ۔ مجھے بلڈ کینسر ھو گیا تھا اور الحمد للہ کیمو تھراپی اور بورن میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد بیماری ختم ھو گءی ھے لیکن کمزوری کافی ھے ۔ تمام بھایوں سے دعاوں کی درخواست ھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
نجانےمجھے آپ کا یہ جملہ کیوں یاد آگیا ہے۔
میرا مقصد اس تھریڈ سے کسی کے نظریہ پر بحث چھیڑنا نہیں بلکہ صرف نظریہ معلوم کرنا ہے ۔ وہ غلط ہے صحیح وہ الگ بات ہے ۔
یہ آپ نے اس دھاگے میں لکھا تھا۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
مفتیان کرام اب لگتے ہاتھ سنی سنائی خبر دینے والے پربھی فتوی لگادیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میں کافی عرصہ بعد فورم پر آیا ۔ اپنے انتقال کی خبر پڑھی ۔ میں الحمد للہ حیات ھوں ۔ مجھے بلڈ کینسر ھو گیا تھا اور الحمد للہ کیمو تھراپی اور بورن میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد بیماری ختم ھو گءی ھے لیکن کمزوری کافی ھے ۔ تمام بھایوں سے دعاوں کی درخواست ھے۔
ما شاء اللہ ۔۔الحمد للہ
رب العزت آپ کو صحت کاملہ ،عاجلہ عطا فرمائے ،
اور ہمیں اور آپ کو اپنی بخشش کے اسباب سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں کافی عرصہ بعد فورم پر آیا ۔ اپنے انتقال کی خبر پڑھی ۔ میں الحمد للہ حیات ھوں ۔ مجھے بلڈ کینسر ھو گیا تھا اور الحمد للہ کیمو تھراپی اور بورن میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد بیماری ختم ھو گءی ھے لیکن کمزوری کافی ھے ۔ تمام بھایوں سے دعاوں کی درخواست ھے۔
مفتیان کرام اب لگتے ہاتھ سنی سنائی خبر دینے والے پربھی فتوی لگادیں
فورم پر یہ خبر میں نے لگائی تھی اور اس کی بنیاد درج ذیل دو ذریعے تھے :
https://www.facebook.com/faysheen1982/posts/491933400974895
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-کے-رکن-اصغر-تلمیذ-صاحب-ہم-میں-نہیں-رہے.83492/page-4#post-1683632
ان دونوں جگہوں پر ابھی تک کسی قسم کی کوئی تردید نہیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ابھی تک اردو محفل میں تلمیذ صاحب نے اپنی وفات کی تردید نہیں کی جبکہ یہاں پر کردی ہے۔
 
Top