السلام علیکم
سمائل یاد ھے اور لکھتے ہوئے رک گیا کہ یہاں کسی کو سمجھ نہیں آئے گی اب آپ نے لکھا تو شیئر کرتے ہیں۔
ایک بھائی شاہ صاحب اخباری ایڈیٹر اور دوسرا ایک لڑکی ممبر جو خود ہی اس پر رپورٹنگ کرتی رہی کہ وہ فلسطین گئی مدد کرنے کو اور موت کی حالت میں ھے اس نے اپنا پاک نٹ کا یوزرنیم اور پاسورڈ لیڈی ڈاکٹر کو دیا جو اس کا علاج کر رہی تھی۔ ایک طویل سٹوری ھے اتنا ہی کافی ھے۔ سمائل!
مجلس میں بھی ایک کیس ہوا تھا جس پر مرنے والا روزانہ پوسٹ پڑھنے آتا رہا، دوسرا ایک لڑکی جو پہلے اھل تشیع تھی اور اچانک وہ اھلحدیث ہوئی اور پھر فوت بھی ہو گئی۔
والسلام