جب آپ کے نزدیک امام اعمش کا عنعنہ قبول نہیں تو علامہ ہیثمی کی تصحیح پر آپ نے روایت کو کیسے صحیح کہ دیایہ روایت میں نے علامہ ھیثمی کی مجمع الزوائد سے ان کے کلام کے ساتھ پیش کی تھی
دوسری بات یہ کہ اعمش کے سماع کی تصریح والا طریق ڈھونڈنا پڑے گا ، اگر مل گیا تو پیش کردوں گا ۔
بہر حال امام اعمش کی تصریح کے حوالہ کا انتظار رہے گا