ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
توحید کنزالایمان کے آئینے میں
آج ایک نیا عنوان بنام ''توحید کنزالایمان کے آئینے میں'' لئے کھڑا ہوں۔ اُمید ہے کہ سبھی دوست استفادہ فرما سکیں گے۔
یہ مضمون ہم نے کراچی میں دوستوں کی فرمائش پر تیار کیا تھا ۔ کئی دفعہ یہ کتابچہ چھپا۔ اور اب بھی کہیں نہ کہیں سے ڈیمانڈ آتی ہے۔ اب پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ! اسے چھپوانے کے لئے حلال کمائی والے انسان کو منتخب فرما لے۔

1مقدمہ
2 قرآن اللہ تعالی نے آسان بنایا ہے ۔
3 اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے ۔
4 اسلام کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہوگا ۔
5 شرک کی وضاحت (دین بنانا شرک ہے )
6 زمین پر اکثریت گمراہ ہے ۔
7 اکثر لوگ اللہ کو ماننے کے باوجود شرک کرتے ہیں ۔
8 اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے
9 اس کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا ۔
10 اللہ اور اس کے رسو ل کی طرف آئو تومنافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں ۔
11 رسول اس لئے بھیجے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے ۔
12 شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔
13 شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے ۔
14 شرک اللہ معاف نہیں کرے گا۔
15 صرف اللہ کو پکارنا چاہیئے ۔
16 اللہ کے سواء کوئی بھی تکلیف ٹالنے والا نہیں ۔
17 اللہ کے سوا کوئی برائی دور کرنے والانہیں نہ بھلائی دینے والا۔
18 اللہ کو پکارا جاتا تو کفر کرتے اوروں کوشریک ٹھہرایا جاتا تو مان لیتے ۔
19 اپنی جانوں کے بھلے برے کے مالک نہیں ۔
20 اللہ دعائیں قبول کرتا ہے ۔
21 آفتوں سے نجات دینے والا اللہ ہے ۔
22 اللہ ہر بے چینی سے نجات دیتا ہے ۔
23 جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اس وقت صرف اللہ کو پکارتے ہیں ۔
24 جن کو اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں ۔
25 قیامت والے دن تمہاری شرک سے انکار کردیں گے ۔
26 اکثر لوگوں کوحق برا لگتا ہے
27 اللہ جس کو چاہے اولاد دے جس کو چاہے نہ دے ۔
28 اللہ کے سوا جب اوروں کا ذکر ہوتا ہے خوشیاں مناتے ہیں
29 وہ تم سے تکلیف دور کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ۔
30 قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں رہتے ۔
31 جونہ نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان او رکہتے ہیں ۔
32 میرے لئے اللہ ہی کافی ہے ۔
33 اللہ تعالی دعا قبول کرتاہے جو کوئی پکارتا ہے ۔
34 اللہ نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا ۔
35 اللہ بندے کی دل کی رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔
36 ہدایت دینا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں نہیں ۔
37 کیا اللہ اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں ۔
38 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے ۔
39 اللہ نے جتنے رسول بھی بھیجے (بشر )مرد ہی تھے ۔
40 کفار اس وجہ سے ایمان نہیں لائے کہ آدمی کو رسول بنایا ۔
41 اگر زمین میں فرشتے ہوتے چین سے چلتے تو رسول بھی فرشتے کو بناتا ۔
42 قرآن کو اللہ نے نور کہا ۔
43 رسول صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر نہیں ہیں۔
44 موت کا اقرار کیا ہے (اللہ کے رسول کے لئے )۔
45 دیگر انبیاء کی موت کا تذکرہ ۔
46 علم غیب صرف اللہ کے پاس ہے ۔
47 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبروالوں کو بھی نہیں سنا سکتے ۔
48 تم مردوں کونہیں سناسکتے ۔
49 اگر اللہ سے محبت ہے تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو ۔
50آخرت پرایمان رکھتے ہو تو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو ۔
51 جو رسول کے فیصلہ کو تسلیم نہ کرے وہ مومن نہیں ۔
52 جو شخص ہدایت واضح ہونے کے بعد رسول کی مخالفت کرے وہ جہنم میں داخل ہوگا ۔
53 اگر تمہارے باپ بیٹے بھائی بیویاں رشتہ دار ۔
54 اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ غم وہ جو ایمان لائے
55 اللہ اور رسول کا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے ۔
56 اگر رسول کی پیروی کرو گے تو ہدایت پائو گے ۔
57 جو لوگ رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ۔
58 جو رسول eکے حرام کو حرام نہیں مانتے ۔
59 قیامت والے دن ظالم اپنے ہاتھ چبائے گا ۔
60 جو کچھ تم کو رسول دیں وہ لے لو اور جس سے منع کریں بازرہو ۔
61 قیامت والے دن پیشوا جن کی پیروی کیجاتی ہے ۔
62 جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ۔
63 جو کچھ محمد eپر اتارا گیا اس پر ایمان لائو۔
64 نفع ونقصان کا اختیار اللہ رسول کے پاس نہیں ۔
65 ہرچیزکا مالک اللہ ہے ۔
66 اگر والدین شرک کرنے کو کہیں تو نہیں مانو ۔
67 اکثر لوگ گمان پرچلتے ہیں ۔
68 مدد صرف اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے ۔
69 بعض لوگ اللہ کے لئے مثالیں بیان کرتے ہیں ۔
70 امتیوں کوامام بنانے کے بجائے رسول eکو اپنا امام بنائیں ۔
71 رسول eکتاب جانتے تھے نہ احکام ۔
72 اللہ ہی کشتی کو خشکی کی طرف بچا لاتا ہے ۔
73 قرآن غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت اختلاف ہوتا ۔
74 سب جن اور انسان مل کر قرآن جیسا کلام نہیں لاسکتے ۔
75 اگر بالفرض رسول eبھی ایک بات ہماری طرف بنالاتے تو ؟
76 قرآن میں غور نہیں کرتے یا دلوں میں (تالے )لگے ہوئے ہیں
77 رسول اللہ eکہیں گے اے میرے رب میری قوم نے قرآن چھوڑ دیا تھا ۔

بشکریہ محمد آصف مغل بھائی