• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا حکم !!!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
عجیب! اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو مان لیں اور اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو (اللہ معاف کریں) پاؤں کی ٹھوکر پر رکھ دیں پھر بھی کہیں کہ نہیں ہم حدیث کا انکار نہیں کرتے!

بھائی! ایک صحیح حدیث کا انکار وحی الٰہی (قرآن وسنت) سب کا انکار ہے۔

خیر! اللہ تعالیٰ صراطِ مستقیم کی طرف ہماری راہنمائی فرمائیں اور ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائیں! آمین!
ہم نے اپنا نقطہء نظر بیان کر دیا ہے اگر آپ مطمئن نہیں تو کوئی بات نہیں جس طرح آپ ہم سے اتفاق نہیں کرتے ہم بھی آپ سے اتفاق نہیں کرتے۔
 
Top