T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
ہم نے اپنا نقطہء نظر بیان کر دیا ہے اگر آپ مطمئن نہیں تو کوئی بات نہیں جس طرح آپ ہم سے اتفاق نہیں کرتے ہم بھی آپ سے اتفاق نہیں کرتے۔عجیب! اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو مان لیں اور اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو (اللہ معاف کریں) پاؤں کی ٹھوکر پر رکھ دیں پھر بھی کہیں کہ نہیں ہم حدیث کا انکار نہیں کرتے!
بھائی! ایک صحیح حدیث کا انکار وحی الٰہی (قرآن وسنت) سب کا انکار ہے۔
خیر! اللہ تعالیٰ صراطِ مستقیم کی طرف ہماری راہنمائی فرمائیں اور ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائیں! آمین!