• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ تو شاکر بھائی آکر بتا سکتے ہیں ، ویسے اتنی بھی کیا خاموشی کہ شاکر بھائی ابھی تک اپنے تھریڈ پر تشریف نہیں لائے
فورم پر مجھے بچپن سے جاننے والوں میں کوئی بھی نہیں ہے۔ فقط ایک صاحب ہیں جن کے ساتھ روزانہ کا اٹھنا بیٹھنا ہے لیکن وہ فورم پر بہت کم وقت فعال ہوتے ہیں۔
ساجد بھائی، میں اس دھاگے میں آپ کو جواب بھی دے چکا ہوں اور ہر پوسٹ پر شکریہ بھی ادا کر رہا ہوں۔ دراصل سوشلائزنگ میری فیلڈ نہیں ہے۔ کم گو ہوں، شاید اس لئے۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

اللہ تعالی نے ہر انسان میں کوئی نہ کوئی ایسی خوبی تو رکھی ہے تو جس سے وہ سب سے الگ لگتا ہے، ماشاءاللہ آپ خاموش ہیں لیکن آپ کی یہ خاموشی ہی ہمارے لیے بہت ہے، ہر چیز کو دیکھنا پڑھنا یقینا چھوٹا کام نہیں ہے۔ آپ تمام شکریہ کی لسٹ ہم دیکھ چُکے ہیں اور آپ میری اس پوسٹ کو پڑھ کر ضرور آئیں گے یہ بھی جانتا تھا ، بس ایسے ہی کہا۔

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد بھائی آپ تو ڈرا دھمکا کر مبارک دیتے ہو۔۔۔۔
اللہ خیر ہی کرے۔۔۔
نہیں جناب ایسا کچھ نہیں ، بس بھائیوں کے چہرے پر تھوڑی سی مسکراہٹ آجائے ، یہی جاب ہے میری
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
نہیں جناب ایسا کچھ نہیں ، بس بھائیوں کے چہرے پر تھوڑی سی مسکراہٹ آجائے ، یہی جاب ہے میری

اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔۔۔
 
Top