• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
ایک طرف کہےتے ہو کہ حنفی اپنے امام کے قول سے ادھر ادھر نہیں ہوتے اور دوسری طرف ان کو امام سے اکثر مسائل میں مخالف باور کراتے ہو
جہالت والی زبان پر کیوں اتر آئے؟

اس تھریڈ میں بات چل رہی تھی چیلنج کی ، تلمیذ نے میرا چیلنج قبول کیا اور دلیل میں شوال کا روزہ پیش کیا۔ میں نے لاکھ کہلوانے کی کوشش کی کہ کیا امام صاحب سے اس مسئلہ میں غلطی ہوئی مگر جواب ندارد۔آپ کا موقف اپنے ہی بھائی سے ہٹ کربالکل الٹا رہا۔ آپ سے مجتہد کی بات تک پہنچے تھے ، احناف کے مجتہدین کا نام پوچھا جواب ندارد۔ اب دوسری گفتگو شروع کردی بات کیسے حل ہوگی ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
صحیح مسلم: كِتَابُ الصَّلَاةِ: بَابُ الْأَمْرِ بِالسُّكُونِ فِي الصَّلَاةِ:
«مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ»

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کرام کو نماز میں رفع الیدین کرتے دیکھ کر فرمایا کہ) یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کہ شریر گھوڑوں کی دموں کی طرح تم لوگ رفع الیدین کر رہے ہو؟ (حکم فرمایا کہ) نماز میں سکون سے رہو۔
جیساکہ آپ خود بھی جانتے ہیں ، اور دیگر کئی اراکین بھی ،کہ اس حدیث پر تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے ، اور فریقین اپنا اپنا موقف کھل کر بیان کر چکے ہیں ، لہذا اس تھریڈ میں اس سے متعلق پوسٹیں حذف کی جارہی ہیں ۔
( پہلا تھریڈ ، دوسرا تھریڈ )
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اس تھریڈ میں بات چل رہی تھی چیلنج کی ، تلمیذ نے میرا چیلنج قبول کیا اور دلیل میں شوال کا روزہ پیش کیا۔ میں نے لاکھ کہلوانے کی کوشش کی کہ کیا امام صاحب سے اس مسئلہ میں غلطی ہوئی مگر جواب ندارد۔آپ کا موقف اپنے ہی بھائی سے ہٹ کربالکل الٹا رہا۔ آپ سے مجتہد کی بات تک پہنچے تھے ، احناف کے مجتہدین کا نام پوچھا جواب ندارد۔ اب دوسری گفتگو شروع کردی بات کیسے حل ہوگی ؟
یہ تھریڈ ”تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ“ کے عنوان پر ہے اس لئے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
قارئینِ کرام میری درج ذیل تحریر کو ”غور و فکر“ کے ساتھ پڑھئے گا؛
دلائل سے قطع نظر،
ایک مجلس کی تین اگر تین ہی ہیں تو عورت کے لئے وہ مرد اور مرد کے لئے وہ عورت حرام ہو جاتی ہے۔ تین طلاق کی حرمت کے سب قائل ہیں۔ اب اگر کوئی ان تین کو ایک باور کراکر انہیں میاں بیوی بنا دیتا ہے تو وہ ”زنا“ کے مرتکب ہوں گے۔
ایک مجلس کی تین اگر ایک ہی تھی مگر مرد و عورت میں جدائی کروا دی گئی۔ عورت نے ”عدت“ گزار کر دوسرا نکاح کر لیا اور اسی طرح اگر مرد نےتین کی موجودگی میں چوتھا نکاح کرلیا تو یہ جائز ہے گناہ نہیں۔
ایک طلاق کے بعد اگر مرد رجوع نہ کرے تو ”عدت“ کے بعد عورت دوسرا نکاح کر سکتی ہے اس پر سب کا اجماع ہے۔
تین طلاق دینا لازم نہیں۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میں صرف ایک امر کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں.
مقبول احمد سلفی صاحب نے ایک چیلنج کیا اور دعوی کیا کہ کسی حنفی نے امام ابو حنیفہ سے اختلاف نہیں کیا اور پھر خود اقرار کیا کہ قیامت تک حنفی امام ابو حنیفہ سے اختلاف کرتے رییں گے
دونوں حوالہ ملاحظہ فرمائیں
ایک حنفی نہیں سارے حنفی امام کے قول کے علاوہ کسی چیز پر نہیں چلتے ،
اولاان کے شاگردوں نے ہی اختلاف کیا ،پھر بعد والے حنفی علماء اور قیامت تک آنے والے احناف بہت سارے مسائل جن میں امام صاحب سے چوک ہوئی اختلاف کرتے رہیں گے ۔
اب قارئین خود چیلنج کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں. میرے خیال میں اس تھریڈ میں اتنا ہی کافی ہے اور فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ہیں
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
میں صرف ایک امر کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں.
مقبول احمد سلفی صاحب نے ایک چیلنج کیا اور دعوی کیا کہ کسی حنفی نے امام ابو حنیفہ سے اختلاف نہیں کیا اور پھر خود اقرار کیا کہ قیامت تک حنفی امام ابو حنیفہ سے اختلاف کرتے رییں گے
دونوں حوالہ ملاحظہ فرمائیں

اب قارئین خود چیلنج کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں. میرے خیال میں اس تھریڈ میں اتنا ہی کافی ہے اور فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ہیں
میرا چیلنج کیا ہے غور سے دیکھ لیں پتہ چل جائے گا ۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
نہ ہی میرے چیلنج کا صحیح جواب دیا گیا ہے ۔ نہ ہی میرا پوچھے ہوئے دو اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے ۔
سوال نمبر(1) : کیا شوال کے روزوں کے متعلق امام ابوحنیفہ ؒ سے غلطی ہوئی ؟
سوال نمبر(2) : احناف میں کون کون مجتہد ہیں ؟ نام کے ساتھ بتائیں؟
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
سوال نمبر(1) : کیا شوال کے روزوں کے متعلق امام ابوحنیفہ ؒ سے غلطی ہوئی ؟
سوال نمبر(2) : احناف میں کون کون مجتہد ہیں ؟ نام کے ساتھ بتائیں؟
اس طرح کے سوال دوسری جانب سے بھی پوچھے جاسکتے ہیں مثلاًجب آپ حضرات کے کسی عالم کی کسی بات پر تنقید ہوتی ہے تو جواب ملتاہے کہ یہ ان کی غلط بات ہے یاہم نہیں مانتے تو براہ کرم ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کس نے کون کون سے غلط باتیں کہی ہیں۔
اس کے علاوہ وہ کون سے عالم ہیں جن کی باتیں آپ کی نگاہ میں سند اعتبار رکھتی ہیں ان کی بھی تفصیل مہیاکرائی جائے۔
ویسے آپ کی بات میں جس واضح تضاد کی نشاندہی کی گئی ہے اس کا اعتراف کرلیناچاہئے، پبلک ہے سب جانتی ہے، سب کی سمجھ میں آچکاہے کہ آپ نے دومتضاد باتیں کہی ہیں، اب اس کا خواہ مخواہ دفاع کرکے رہی سہی بھی کیوں گنوارہے ہیں۔کچھ تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
ویسے آپ کی بات میں جس واضح تضاد کی نشاندہی کی گئی ہے اس کا اعتراف کرلیناچاہئے، پبلک ہے سب جانتی ہے، سب کی سمجھ میں آچکاہے کہ آپ نے دومتضاد باتیں کہی ہیں، اب اس کا خواہ مخواہ دفاع کرکے رہی سہی بھی کیوں گنوارہے ہیں۔کچھ تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تہذیب سے بات کریں اور اپنی بدتہذیبی سے محدث فورم کا کردار مجروح نہ کریں ۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
آخر انتظامیہ کمیٹی اس قسم کے تبصرے پہ کوئی روک کیوں نہیں لگاتی ؟
 
Top