• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
محترم بھائیو پہلے کوئی ویڈیو تو دکھا دے
ارسلان بھائی کے کہنے پر میں نے زپ کرکے اس ویڈیو کو ڈراپ بکس پر رکھ کر اس کا لنک دیا تھا ۔ کیا وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ارسلان بھائی کے کہنے پر میں نے زپ کرکے اس ویڈیو کو ڈراپ بکس پر رکھ کر اس کا لنک دیا تھا ۔ کیا وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ؟؟
محترم بھائی میں اتنا ماہر نہیں ہوں ان زپ کی کوشش دوبارہ کرتا ہوں آپ نے محمد ارسلان بھائی کو کہا تھا کہ وہ ڈاؤن لوڈ کر کے یہاں لگا دیں اسی کا انتظار تھا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اب دیکھیں ۔ اگر ویڈیو کھل گئ تو اس کے مقابلے میں آپ سے برادرانہ مطالبہ یہ ہے کہ اس کو فورم پر اس طرح لگادیں جس طرح یوٹیوب سے لنک لگ جاتا ہے ۔ اگر آسانی ہو تو ۔

https://www.dropbox.com/s/7zsa88tlt455pb2/videoplayback_7.rar
خضر بھائی! دراصل مسئلہ ویڈیو کی ڈاؤن لوڈ لنک میں نہیں، میرے پاس انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر میں ہے، ڈراپ بکس سے ڈاؤن لوڈنگ مشکل ہو گی، آپ زپ کر کے اسے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک دیں گے تو پھر صحیح ڈاؤن لوڈنگ ہو سکتی ہے۔ان شاءاللہ
اگر ویڈیو زیادہ لمبی نہیں ہے تو اس میں تھوڑی سا وقت ہی لگے گا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد بھی نہیں چل رہی۔۔۔۔
واقعتا ۔ میں نے تو یہ یوٹیوب پر دیکھی تھی وہاں ٹھیک چل رہی تھی ۔ ڈان لوڈ کرنے کے بعد دھیان سے دیکھا ہی نہیں ۔ میں نے ان کو اس حوالے باخبر کیا ہے ۔ جونہی کسی اور فارمیٹ میں رکھتے ہیں میں یہاں اطلاع دے دوں گا ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
واقعتا ۔ میں نے تو یہ یوٹیوب پر دیکھی تھی وہاں ٹھیک چل رہی تھی ۔ ڈان لوڈ کرنے کے بعد دھیان سے دیکھا ہی نہیں ۔ میں نے ان کو اس حوالے باخبر کیا ہے ۔ جونہی کسی اور فارمیٹ میں رکھتے ہیں میں یہاں اطلاع دے دوں گا ۔
آپ فکر نہ کیجئے۔ میں ویمیو پر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ویمیو کا ربط پہلی پوسٹ میں بھی شامل کر دیا ہے۔


 
Top