• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابتسامہ ۔ وہ تو میں نے اس لیے کہا تھا کہ تاکہ اگر کسی کو کوئی بات قابل اعتراض لگے بھی تو خاموش رہے ۔ ویسے آپ کو کوئی بات قابل اعتراض نہیں لگی تو بہت اچھی بات ہے ۔
میں نے پوری ویڈیو ابھی دیکھی نہیں۔۔۔ اور عربی مجھے کم سمجھ آتی ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
میں نے پوری ویڈیو ابھی دیکھی نہیں۔۔۔ اور عربی مجھے کم سمجھ اتی ہے
پوری ویڈیو دیکھ لیں ۔ پہلے سب طلباء نے اپنے جذبات کا اظہار عربی میں کیا ہے پھر اس کے بعد انہیں طلباء نے ان باتوں کو اپنی اپنی زبان میں دہرایا ہے ۔ جن میں سے اردو ، انگلش تو آپ سمجھتے ہی ہوں گے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پوری ویڈیو دیکھ لیں ۔ پہلے سب طلباء نے اپنے جذبات کا اظہار عربی میں کیا ہے پھر اس کے بعد انہیں طلباء نے ان باتوں کو اپنی اپنی زبان میں دہرایا ہے ۔ جن میں سے اردو ، انگلش تو آپ سمجھتے ہی ہوں گے ۔
اچھا۔۔۔ میں سمجھا شاید ساری ویڈیو عربی میں ہو گی۔۔ چلو ٹھیک ہے میں ساری ویڈیو دیکھ کر ہی آپ کو بتاتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو۔ ۔ ۔ !!
پر یہاں بھی پاکستانی اور بھارتی طلباء کو ہندی کہہ کر بگھتا لیا گیا ہے ـ۔ ۔ ۔ :)
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
ماشاءاللہ
دل میں ایک امید سی جگی نوجوان نسل کے لیے ،
اس کو فیس بک پر شیئر کرنا نہ بھولیے گا جس کا بھی فیس بک پر اکاونٹ ہے وہاں پر یہ ویڈیو بڑی تیزی سے پھیلے گی اور انشاء اللہ نئی نسل اس سے ضرور متاثر بھی ہو گی میرا ذاتی خیال ہے اس ویڈیو کوخاص طور پر ٹیوٹر اور فیس بک وغیرہ کے لیے بنایا گیا ہے اس سے فائدہ صاف نظر آرہا ہے نوجوانو کی دین کی سےمحبت
جس طرف خضر بھائی نے اشارہ کیا وہ شائد نامکمل داڑھی ہے جزاک اللہ خیرا خضر بھائی اور شاکر بھائی
 
یوں
ان شاءاللہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
مجھے یہ جاننے میں بہت دلچسپی ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ کیسی دکھتی ہے، وہاں کا ماحول کیسا ہوتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ خضر بھائی جامعہ کا ویڈیو ٹوؤر ہی کروا دیں!
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بھائی جان دونوں ہی جگہ نظر نہیں آ رہی۔ یو ٹیوب پاکستان میں بلاک ہے۔اس کو چلا دیں جزاکم اللہ خیرا

Nothing Here
The file you're looking for has been deleted or moved.
یہ لکھا ہو ا آرہا ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
Top