- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
جامعہ کی طرف سے ایک تعارفی ویڈیو نشر کی گئی تھی ، ملاحظہ فرمائیں :مجھے یہ جاننے میں بہت دلچسپی ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ کیسی دکھتی ہے، وہاں کا ماحول کیسا ہوتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ خضر بھائی جامعہ کا ویڈیو ٹوؤر ہی کروا دیں!