• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا خضر بھائی!
رقتِ قلب اور نم آنکھوں کے ساتھ مکمل ویڈیو دیکھی ہے۔

بأبي أنت وأمي يا رسول الله!
میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان!
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
خضر بھائی یہ کیا ہے؟؟
میں فورم کی دنیا نیا ہوں صرف دو تین ماہ سے جائن کیا ہے اس مجھ اس طرح مشکل کام نہیں ہوتے میں اب تک اس ویڈیو کو اوپن نہیں کر سکا میری مدد کریں جزاک اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
خضر بھائی یہ کیا ہے؟؟
میں فورم کی دنیا نیا ہوں صرف دو تین ماہ سے جائن کیا ہے اس مجھ اس طرح مشکل کام نہیں ہوتے میں اب تک اس ویڈیو کو اوپن نہیں کر سکا میری مدد کریں جزاک اللہ
عمران بھائی آپ کا تذکرہ ( ٹیگ ) اس لیے کیا تھا تاکہ تشریف لائیں اور ویڈیو دیکھ لیں ۔
دوسری بات میں بھی آپ جیساہی ہوں لیکن آہستہ آہستہ بہت ساری چیزوں کی سمجھ آرہی ہے ۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے مشکوۃ بہن نے خوب وضاحت سے بتادیا ہے ۔
یہاں میں نام لینا ضروری نہیں سمجھتا لیکن آپ کو فورم پر کسی قسم کا بھی مسئلہ ہو جس ساتھی کو بھی آپ سمجھتے ہیں وہ مدد کرسکتے ہیں ان کو اطلاع کردیں ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوب!
بارک اللہ فیھم و ایاکم جمیعا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترمہ بہن !
صحیح عبارت یوں ہے :
بارك الله فيهم و فيكم جميعا
إياهم اس لیے درست نہیں کیونکہ یہ ضمیر منصوب جبکہ یہاں ضمیرمجرور آئے گی ۔
ایک بات خوش آئند ہے کہ اس طرح کی غلطیاں عام طور پر ان سےہوتی ہیں جو رٹے رٹائے جملے بولنے کی بجائے قواعد کی مدد سے خود سے جملے بنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اصلاح کے لئے جزاک اللہ خیر بھائی!
محدث فارم کی یہ بات بہت اچھی لگتی ہے کہ یہاں غلطی کی اصلاح کر دی جاتی ہے۔۔۔بارک اللہ فیکم
امید ہے آئندہ بھی اصلاح فرماتے رہیں گے۔ ۔
ویسے ابھی بھی عربی کلاس شروع کرنے پر نظرِثانی نہیں فرمائیں گے ؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
خضر بھائی! ویڈیو تو اچھی لگ رہی ہے، لیکن آپ نے کہا تھا کہ آپ کو چند باتوں پر اعتراض ہے، وہ قابل اعتراض باتیں یہاں ذکر کریں۔
ابتسامہ ۔ وہ تو میں نے اس لیے کہا تھا کہ تاکہ اگر کسی کو کوئی بات قابل اعتراض لگے بھی تو خاموش رہے ۔ ویسے آپ کو کوئی بات قابل اعتراض نہیں لگی تو بہت اچھی بات ہے ۔
 
Top