• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنا لب و لہجہ مناسب رکھیں۔ طعن و تشنیع اور ایک دوسرےکی تذلیل پر مبنی جملے اور الفاظ نہ لکھیں۔ شکریہ!
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
٭ بالکل مجھے تسلیم ہے، اور قارئین بھی جانتے ہیں اور جان رہے ہیں کہ یہاں ٹوپی ڈراموں سے کام کون چلاتا رہتا ہے۔ اور اس وقت کون چلا رہا ہے۔ باقی صحیح احادیث کے انکار پر پہلے بھی تنبیہ کی تھی، کہ جناب اس طرف نہ آئیں ورنہ مہنگا پڑ جائے گا، اور ایسے داغ ملیں گے کہ دھونے سے بھی رہیں گے، جیسا کہ اب تک ہوتا آیا ہے۔ شکریہ
٭ آپ نے تحفۃ الاشراف کتاب کا حوالہ دیا تھا، آپ سے گزارش ہے کہ تحفۃ الاشراف کتاب جس سے آپ نے دیکھ کر حوالہ دیا، اس کا طبع او رصفحہ نمبر بتائیں۔ باقی کتب کی طرف بعد میں جائیں گے۔ پہلے جو آپ نے حوالہ دیا، اس کو ثابت کریں۔شکریہ
٭ باقی سجدوں میں رفع الیدین کرنی چاہیے یا نہیں؟ اس پر دیئے گئے تھریڈز کے ساتھ ایک مضبوط دلیل بھی نقل کردی گئی ہے۔ پہنچانا، بتانا ہمارا کام ہے، منوانا نہیں۔

باقی محترم بھائی آپ نے حدیث پیش کرکے اس کا حوالہ اور اس کا ترجمہ کچھ یوں سب بیان کیا تھا

1086- أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ ابْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ فِي صَلاتِهِ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ، وَإِذَا سَجَدَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ السُّجُودِ، حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ۔
(تحفۃ الأشراف: ۱۱۱۸۴)، (صحیح)
۱۰۸۶- مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کو صلاۃ میں جب آپ رکوع کرتے، اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے، اور جب سجدہ کرتے، اور جب سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے رفع یدین کرتے دیکھا، یہاں تک کہ آپ اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں کانوں کی لو کے بالمقابل کر لیتے۔

آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے ترجمہ میں ’’ اور جب سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے ‘‘ یہ لکھا ہے، آپ ذرا اس کی وضاحت فرمانا چاہیں گے؟ یعنی دو سجدوں میں کیسے رفع یدین کی جائے گی۔ پہلے سجدہ میں جاتے ہوئے، پہلے سجدہ سے سر اٹھاتے ہوئے، دوسرے سجدہ کو جاتے ہوئے، دوسرے سجدہ سے سر اٹھاتے ہوئے؟ یا اس کی کیا صورت ہوگی۔ آپ اس حدیث کی روشنی میں بتائیں
ایک گزارش ساتھ میں کی جاتی ہے کہ ماقبل سوالات کی طرح اس سوال کو بھی ہضم کرنے پہ نہ تل جانا۔شکریہ
گڈ بھیا مسلم بنتے ہوئے اس صحیح حدیث پر عمل کریں ادھر اُدھر کی باتیں کر کے وقت نہ گذاریں
بندہ نے نسائی کی جو صحیح حدیث پیش کی ہے یہ سن 9ھ میں مسلمان ہونے والے صحابی سے منقول ہے جناب یا تو سن 9ھ کے بعد کسی صحابی سے اسکا منسوخ ہونا ثابت کریں یا اس پر عمل کریں منکر نہ بنیں
باقی ترجمہ کے چکر میں نہ پڑیں یہ ترجمہ میرا کیا ہوا نہیں ہے یہ بھی ایک اہل حدیث کا ترجمہ ہے غلط ہے تو اہل حدیث نے غلط ترجمہ کیا ہے نام بتاؤں گا شرمندگی ہوگی
اتنا یاد رکھیں اس حدیث مبارکہ سے سجدوں کا رفع یدین ثابت ہے اسکا منسوخ سن 9ھ کے بعد ثابت کریں ۔تحفۃ الاشراف کا حوالہ میرا سہو سمجھ لیں یہ نسائی کی روایت ہے 1086 حدیث نمبر اس پر دال ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

میرے بھائی اگر آپ کی نظر میں سجدہ کی رفع الدین ثابت ہے تو آپ کیوں نہیں کرتے کیا حدیث پر عمل آپ کے لئے نہیں ہے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
گڈ بھیا مسلم بنتے ہوئے اس صحیح حدیث پر عمل کریں ادھر اُدھر کی باتیں کر کے وقت نہ گذاریں
بندہ نے نسائی کی جو صحیح حدیث پیش کی ہے یہ سن 9ھ میں مسلمان ہونے والے صحابی سے منقول ہے جناب یا تو سن 9ھ کے بعد کسی صحابی سے اسکا منسوخ ہونا ثابت کریں یا اس پر عمل کریں منکر نہ بنیں
باقی ترجمہ کے چکر میں نہ پڑیں یہ ترجمہ میرا کیا ہوا نہیں ہے یہ بھی ایک اہل حدیث کا ترجمہ ہے غلط ہے تو اہل حدیث نے غلط ترجمہ کیا ہے نام بتاؤں گا شرمندگی ہوگی
اتنا یاد رکھیں اس حدیث مبارکہ سے سجدوں کا رفع یدین ثابت ہے اسکا منسوخ سن 9ھ کے بعد ثابت کریں ۔تحفۃ الاشراف کا حوالہ میرا سہو سمجھ لیں یہ نسائی کی روایت ہے 1086 حدیث نمبر اس پر دال ہے
محترم بھائی ہم تو گڈمسلم ہی تو ہیں کہ آپ کو راوی کا اپنا عمل پیش کر رہے ہیں۔ تاکہ نہ آپ میرا وقت ضائع کریں اور نہ اپنا۔ مگر آپ ہیں کہ راوی کے اپنے عمل پر تو غور ہی نہیں کررہے، مگر مطالبہ اس حدیث پر عمل کرنے کا ہم سے کررہے ہیں۔ تو کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ راوی نے خود اس حدیث پر عمل کیوں نہیں کیا؟ یا آپ ہمیں یہ بتا سکتے ہیں کہ جب قول وعمل ٹکرا جائیں تو کس کو ترحیج دی جاتی ہے؟

میں تو ترجمہ کے چکر میں پڑا ہی نہیں ہوں، بلکہ آپ کے کاپی پیسٹ پر میں نے وضاحت مانگی ہے، کہ آپ کو سمجھ بھی آیا ہے کہ نہیں؟ دوبارہ پڑھیں،
آپ سے گزارش ہے کہ آپ نے ترجمہ میں ’’ اور جب سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے ‘‘ یہ لکھا ہے، آپ ذرا اس کی وضاحت فرمانا چاہیں گے؟ یعنی دو سجدوں میں کیسے رفع یدین کی جائے گی۔ پہلے سجدہ میں جاتے ہوئے، پہلے سجدہ سے سر اٹھاتے ہوئے، دوسرے سجدہ کو جاتے ہوئے، دوسرے سجدہ سے سر اٹھاتے ہوئے؟ یا اس کی کیا صورت ہوگی۔ آپ اس حدیث کی روشنی میں بتائیں
اس لیے نام بتا کر خود کو شرمندہ نہ کریں۔شکریہ

راوی کا اپنا عمل 9ھ کے بعد کا ہے، اور راوی کا قول آپ کے بقول 9ھ کا ہے۔ تو گزارش ہے کہ 9ھ کے بعد کے عمل کو 9ھ ہجری والے قول پر کیسے ترجیح دینے کا سوچ رہے ہیں۔ یہ بات ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔

سہو کیوں جناب؟ بغیر دیکھے لائن کے فقیر اور تقلید پہ تقلید کرتے ہوئے نقل در نقل کرتے چلے جاتے ہیں۔ اتنی بھی تکلیف اٹھانے کی کوشش نہیں کرتے کہ کم از کم جو پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کا حوالہ تو چیک کرلیا جائے کہ آیا حوالہ درست بھی ہے کہ نہیں؟ ۔۔۔ اب اگر میں لکھ دوں کہ شرم مگر تم کو آتی نہیں ۔۔۔ تو کیسا رہے گا؟

محترم جناب آپ بھائیوں نے ستر سو کی لسٹ کا مطالبہ کیا، جواباً آپ سے ستر سو نہیں بلکہ چند صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بسند صحیح یہ ثابت کرنے کو کہا گیا کہ آپ انکار رفع یدین ثابت کردیں۔ جیسے عامر بہائی نے اثبات رفع یدین کا دعویٰ بادلائل کیا ہے۔ مگر ایک جگہ پر نہ ٹھہرتے ہوئے کبھی سجدوں میں رفع یدین پہ عمل کروانے کی کوشش کرتے پھر رہے ہیں۔ تو کبھی ستر سو کی لسٹ کے بےجا وبچگانہ مطالبے کیے جا رہے ہیں۔ بہت خوب
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
گڈ بھیا :اسکا کوئی جواب ہے کسی اہل حدیث کے پاس؟
اہل حدیث کی کتابوں میں یہ اصول ٹھوک بجا کے لکھا ہوا ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے(نور العینین ص 140 پر لکھا ہے کہ یہ بات تو عام طالب العلم کو بھی معلوم ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے) اہل حدیث کے اس اصول کی روشنی میں ثابت ہوا کہ میری پیش کردہ حدیث (وہ بھی 9ھ والی) میں اثبات رفع یدین فی السجود نفی پر مقدم ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
نماز ظہر میں رفع الیدین کرنے پر مار مار کر قتل کر دیا گیا کون تھا
رفع الیدین کرنے پر مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔
خود سنیں ۔ مولانا عبد الرزاق ساجد کی زبانی​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
گڈ بھیا :اسکا کوئی جواب ہے کسی اہل حدیث کے پاس؟
اہل حدیث کی کتابوں میں یہ اصول ٹھوک بجا کے لکھا ہوا ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے(نور العینین ص 140 پر لکھا ہے کہ یہ بات تو عام طالب العلم کو بھی معلوم ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے) اہل حدیث کے اس اصول کی روشنی میں ثابت ہوا کہ میری پیش کردہ حدیث (وہ بھی 9ھ والی) میں اثبات رفع یدین فی السجود نفی پر مقدم ہے
٭ یہ آپ کی جہالت ہے، اور جہالت کا کوئی جواب نہیں ہوا کرتا۔
٭ آپ بھی جب مانتے ہیں کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے تو پھر عامر بھائی نے جمیع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے اثبات رفع یدین کا دعویٰ نقل کیا ہے۔ تو آپ اس اثبات کو کیوں نہیں مان رہے؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
جہالت کس کی ٹپک رہی ہے یہ صاف ظاہر ہے!
یہاں سجدوں میں رفع یدین کے اثبات کی بات ہورہی ہے اور اہل حدیث کے محقق زبیر علی زئی صاحب کا کہنا ہے کہ (نور العینین ص 140 پر لکھا ہے کہ یہ بات تو عام طالب العلم کو بھی معلوم ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے)جناب نے جو روایت مالک بن حویرث کی پیش کی ہے اس میں سجدوں میں رفع یدین کی نفی نہیں ہے بلکہ عدم ذکر ہے اور یہ بھی اہل حدیث کا اصول ہے کہ عدم ذکر عدم نفی پر دلالت نہیں کرتا؟
یہ لیجئے سن 9ھ کے بعد سن10ھ کی حدیث مبارکہ حاضر ہے

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْجُشَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: كُنْتُ غُلَامًا لَا أَعْقِلُ صَلَاةَ أَبِي قَالَ: فَحَدَّثَنِي وَائِلُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ " إِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ، قَالَ: ثُمَّ الْتَحَفَ، ثُمَّ أَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ وَأَدْخَلَ يَدَيْهِ فِي ثَوْبِهِ قَالَ: فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ سَجَدَ وَوَضَعَ وَجْهَهُ بَيْنَ كَفَّيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ أَيْضًا رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ(حكم الألباني صحيح ) ابوداؤد،

سیدنا وائل بن حجر نبی اکرم کی وفات سے چھے ماہ پہلےدوسری مرتبہ مدینہ منورہ تشریف لائے تھے اور نبی اکرم کو سجدوں سے اُٹھتے ہوئے رفع یدین کرتے دیکھا ۔
اس سے پہلے سن 9ھ کی حدیث مبارکہ پیش کی تھی سن 9ھ کے بعد ابھی تک کوئی بھائی سجدوں کے رفع یدین کی منسوخی ثابت نہیں کر سکا اب بندہ نے سن 10ھ میں سجدوں سے اٹھتے ہوئے کے رفع یدین کی حدیث مبارکہ پیش کی ہے ہمت کریں نبی اکرم کی وفات سے پہلے نبی اکرم کا سجدوں میں رفع یدین منع ہونا یا منسوخ ہونا ثابت کریں
مسلم کہلاتے ہیں ان احادیث پر عمل کر کے مسلم بننے کی کوشش کریں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
سید عتیق الرحمن شاہ کشمیری : میں اہلحدیث کیوں ہوا ؟

نوٹ: میرے حنفی بھائیوں انھوں نے رفع الدین پر تحقیق کی اور اہل حدیث ہو گئے آپ بھی تحقیق کریں ان شاءاللہ آپ بھی رفع الدین کرنے لگے گے - ان شاءاللہ

خلاف سنت ادا کی گئی نماز قیامت کے روز ناکامی و نامرادی کا باعث بنے گی

7694 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عامر بھائی یہ بتانا پسند کریں گے کہ قاری عصمت اللہ خان ملتانی کئی سال اہل حدیث رہنے کے بعد دوبارہ حنفی دیوبندی کیوں ہوا؟ یا میں بتاؤں اور قاری عصمت اللہ ملتانی کا انٹرویو یہاں لگا دوں؟
میرے علم میں تو کئی ایسے اہل حدیث بھی ہیں جو اہل حدیث مذہب چھوڑ کر " مرزائی " ہو گئے تھے تو کیا یہ مرازئیوں کے حق ہونے کی دلیل ہے؟ فیصل آباد میں ایک اہل حدیث کا عالم ایسا بھی ہے جو بریلوی ہوگیا تھا کیا بریلوی مذہب کو حق سمجھ لوں؟
امید ہے طبعیت کافی صاف ہو گئی ہوگی آج کے لئے اتنا کافی ہے باقی آئندہ
 
Top