مجھے تو اسکی خبر تک نہ ھوئ؟؟؟؟......ابتسامہشکر ہے عمر بھائی اور عبد الرحمٰن بھائی میں کسی بات پہ تو اتفاق ہوا۔
مجھے تو ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ سے اگلی حالت ہورہی ہے مگر۔۔۔مجھے تو اسکی خبر تک نہ ھوئ؟؟؟؟......ابتسامہ
محترم! آپ کی بات بجا۔ دراصل بات یہ ہے کہ توبہ تائب ہونے کے بعد میں نے پہلے اپنی بنیاد (قرآن و حدیث پڑھ کر) بنائی۔ پھر میں نے نماز سے متعلق اختلافی مسائل کی طرف توجہ دی کہ یہ مجھے روزانہ پانچ دفعہ ادا کرنی ہوتی ہے۔ تقریباً پندر سال سے میں اس کے اختلافی مسائل کو پڑھ رہا ہوں۔ ہر ایک کی دلیل کو قرآن اور حدیث سے دیکھتا ہوں۔ اس مقصد کے لئے ”مکتبہ الشاملہ“ کا سافٹ ویر میرا ممد و معاون ہے جس کی وجہ سے بہت سے دجل و فریب کی حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔ کمپیٹر چونکہ کسی مسلک کا حامی نہیں ہوتا اس لئے وہ کسی بات کو چھپاتا نہیں۔ ایک موضوع کی ہر حدیث سامنے لے آتا ہے۔ اس کا مجھے بہت فائدہ ہؤا۔ وگرنہ میرے جیسا اگر خود کتب حدیث سے تلاش کرنے کی کوشش کرتا تو تقریباً ناممکن تھا۔
محترم! میں آپ کو کھلی اجازت دیتا ہوں کہ آپ میری ذات پر جس طرح چاہیں تنقید کریں۔ لیکن ایک بات یاد رکھئے گا کہ تنقید ، ناقد کی عکاس ہوتی ہے۔
محترم! قرآنی عربی لفظی ترجمہ کے ساتھ ایک استاد سے سیکھی اور کچھ اپنی ذاتی کاوشوں سے۔ اکثر جگہ پر عربی عبارت کا مفہوم لکھتا ہوں ترجمہ سے گریز کرتا ہوں۔ کسی عربی عبارت کی سمجھ نہین آتی تو مختلف تراجم میں دیکھتا ہوں۔یہ انکی بنیاد ہے ۔
اب کمپیوٹر نے ہی ترجمہ ہی سمجہایا ہوگا ۔ تب ہی تو ایسے عناوین تخلیق کئیے ۔
انکا انصاف بهی کمپیوٹر سے کیا جائے ۔
المختصر :محترم! قرآنی عربی لفظی ترجمہ کے ساتھ ایک استاد سے سیکھی اور کچھ اپنی ذاتی کاوشوں سے۔ اکثر جگہ پر عربی عبارت کا مفہوم لکھتا ہوں ترجمہ سے گریز کرتا ہوں۔ کسی عربی عبارت کی سمجھ نہین آتی تو مختلف تراجم میں دیکھتا ہوں۔