• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب نہ ماننے کا کوئ علاج نہیں ھے. آپ کا دعوی اور آپ کا عمل دونوں الگ ھیں.
اس تھریڈ میں لمبی بحث ھوئ لیکن آپ اب بھی رفع الیدین قبل الرکوع و بعد الرکوع کو منسوخ قرار دیں یا اسکو گھوڑوں کی دموں سے تشبیہ دیں حالانکہ آپ کو دلائل دۓ گۓ تو ھم کیا کر سکتے ھیں. کیونکہ

میں تو نہیں مانوں گا کا کوئ علاج نہیں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اب اس حدیث کا ترجمہ کہاں سے لیا وہی بتا کر قصہ ختم کریں اور علم حاصل کریں ، ایسا علم جس سے ہم سب فائدہ اٹہا پائیں ۔ جیسے ہم سے عقیدہ اسلام ، شریعت اسلام پر گفتگو کریں ۔ جزاک اللہ خیر
محترم! سب سے پہلی بات یہ کہ میں ترجمہ نہیں مفہوم لکھتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو اگرمیرے مفہوم سے اختلاف ہو تو اس کی نشاندہی کریں کہ کہا غلطی ہے۔ تیسری بات یہ کہ اسی تھریڈ میں مغدث فورم کا بھی اور شیخ خضر حیات صاحب کا بھی ترجمہ موجود ہے۔ ان تینوں میں اصولی طور پر کوئی فرق نہیں سوائے چند الفاظ کے۔ وہ بھی اصل مدعا پر اثر انداز نہیں ہیں۔
اصل مدعا یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے ہیں۔ صحابہ کرام کو نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ صحابہ کرام نماز میں رفع الیدین (رَافِعِي أَيْدِيكُمْ ) کر رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈانٹا (مَا لِي أَرَاكُمْ) یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ نماز میں سکون اختیار کرو (اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پتہروں کو پسیجتے دیکہا ، آپ پر اثر کیوں نہیں ہوتا !؟
خیر چہوڑیں ، یہ لا حاصل تہریڈ بند کروا دیں ۔
دیکہیں مسائل قدیم سے ہیں ، اختلاف رائے بهی قدیم سے ہے ۔ اب سمجہیں کہ رفع الیدین اہلحدیث کے علاوہ بهی بہت سے لوگ کرتے ہیں تو اس پر اہل حدیث سے الجہنے کی جگہ کیوں نا عقائد پر گفتگو کریں ۔ کیوں نا ہم عقیدہ پر ائمہ کے اقوال دیں اور آپ اس طرح فیضیاب ہوں اجر سے ۔ کیا رائے ہے ؟ آپکی قدیم محنت سے ہمارا بهی بہلا کریں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
دیکہیں مسائل قدیم سے ہیں ، اختلاف رائے بهی قدیم سے ہے ۔ اب سمجہیں کہ رفع الیدین اہلحدیث کے علاوہ بهی بہت سے لوگ کرتے ہیں تو اس پر اہل حدیث سے الجہنے کی جگہ کیوں نا عقائد پر گفتگو کریں ۔
آپ کے بزرگ کہتے ہیں کہ چاروں آئمہ میں سے جس کی بات قرآن و حدیث سے مطابقت رکھتی ہو اس پر عمل کریں۔ لیکن آپ ہیں کہ نہ قرآن کی مانتے ہیں نہ حدیث کی اور نہ امام کی۔ مانتے ہیں تو اپنے من کی۔ آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آپ کے بزرگ کہتے ہیں کہ چاروں آئمہ میں سے جس کی بات قرآن و حدیث سے مطابقت رکھتی ہو
محترم بھٹی صاحب.
جسکی بات قرآن وحدیث کے مطابق ھوگی اسکی بات مانیں گے.
لیکن آپ ہیں کہ نہ قرآن کی مانتے ہیں نہ حدیث کی اور نہ امام کی
ثبوت پیش کریں. بنا دلیل کے دعوی؟؟؟
آپ کس کی مانتے ھیں؟؟؟
مانتے ہیں تو اپنے من کی۔
خواہشات نفس کی پیروی آپ کر رھے ھیں. ثبوت چاہۓ تو ذرا اس تھریڈ کو بغور پڑھۓ گا. مزید ثبوت بھی اسی فورم سے پیش کۓ جا سکتے ھیں.
آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی
۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جسکی بات قرآن وحدیث کے مطابق ھوگی اسکی بات مانیں گے.
یہ لیں جناب صحیح حدیث دیکھتے ہیں کہ مانتے ہیں کہ نہیں۔
صحيح مسلم : كِتَاب الصَّلَاةِ
جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الحدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ نماز میں سکون سے رہو۔ وہ کون سی بے سکونی والی بات تھی جس کو رسول اللہ صلی الیہ وسلم نے چھوڑنے کوکہا؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
یہ لیں جناب صحیح حدیث دیکھتے ہیں کہ مانتے ہیں کہ نہیں۔
جناب بھٹی صاحب!
اس حدیث کے متعلق عرض وگذاشت میں کر چکا ھوں. اگر اسمیں کوئ بات ھو تو عرض کریں.
بار بار وھی بات دھرانی پڑتی ھے.
ثبوت پیش کریں. بنا دلیل کے دعوی؟؟؟
آپ کس کی مانتے ھیں؟؟؟
؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ نماز میں سکون سے رہو۔ وہ کون سی بے سکونی والی بات تھی جس کو رسول اللہ صلی الیہ وسلم نے چھوڑنے کوکہا؟
وہ بات بھی بتا چکا ھوں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top