• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
کالامی صاحب ! اسحاق بھائی کی پیش کردہ معلومات کا غور سے مشاہدہ کریں اور اگر بہتر سمجھیں تو اپنا تعارف بھی کرادیں تا کہ مکالمے اور تفہیم میں آسانی رہے؛شکریہ
‎ہم فورم کو جوائن تو اس لیے کیاہے کہ معلومات حاصل کرلے کمی تو ہرجماعت میں ہوتی ہے اور تعارف کا کیا مطلب
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
شیخ القرآن محمد طاہر رحمۃ اللہ علیہ کی چند تصانیف کے نام ﻣﺮﺷﺪ ﺍﻟﺤﻴﺮﺍﻥ
ﺇﻟﻰ ﻓﻬﻢ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ .‏
ﺃﻟﻌﺮﻓﺎﻥ ﻓﻲ
ﺃﺻﻮﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ .
ﺃﻟﺒﺮﻫﺎﻥ ﻓﻲ
ﺃﺻﻮﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ .
ﻧﻴﻞ ﺍﻟﺴﺎﺋﺮﻳﻦ
ﻓﻲ ﻃﺒﻘﺎﺕ
ﺍﻟﻤﻔﺴﺮﻳﻦ .‏
= ﺳﻤﻂ ﺍﻟﺪﺭَﺭ ﻓﻲ
ﺭﺑﻂ ﺍﻵﻳﺎﺕ ﻭﺍﻟﺴﻮﺭ .
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
‎ہم فورم کو جوائن تو اس لیے کیاہے کہ معلومات حاصل کرلے کمی تو ہرجماعت میں ہوتی ہے اور تعارف کا کیا مطلب
تعارف کا مطلب یہ ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں؛تعلیم وغیرہ کہاں تک پائی ہے وغیر؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
چونکہ میں اردو گرائمر میں کمزور ہوں اس لیے اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔
اُمید ہے جن کی اردو اچھی ہے انہیں بھی سمجھ نہیں آئی ہوگی۔۔۔
محترم ابومحمد کالامی بھائی!
آپ سے نہایت ادب سے گذارش ہے کہ پوسٹ ارسال کرنے سے پہلے ایک مرتبہ بغور پڑھ لیا کریں۔۔۔بھائی!کیوں ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
ویسے مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ" آج کل وہ محدث فورم پر ہیں"۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
اُمید ہے جن کی اردو اچھی ہے انہیں بھی سمجھ نہیں آئی ہوگی۔۔۔
محترم ابومحمد کالامی بھائی!
آپ سے نہایت ادب سے گذارش ہے کہ پوسٹ ارسال کرنے سے پہلے ایک مرتبہ بغور پڑھ لیا کریں۔۔۔بھائی!کیوں ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
ویسے مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ" آج کل وہ محدث فورم پر ہیں"۔
‎پر ہے پے ہے ایک ہی چیز پشتو کی کہاوت ہے "دری شلے او شپیتہ یو شی دی"
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
‎پر ہے پے ہے ایک ہی چیز پشتو کی کہاوت ہے "دری شلے او شپیتہ یو شی دی"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
محترم بھائی!
جب ہم نے آپکا محاورہ گوگل ٹرانسلیٹر میں دیا تو اس نے کچھ یوں ترجمہ کیا
He Shlے door Shpytہ Yu Shi Di
برائے مہربانی محاورے کا اردو ترجمہ کردیں تاکہ ہمیں بات سمجھ آجائے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پر ہے پے ہے ایک ہی چیز پشتو کی کہاوت ہے "دری شلے او شپیتہ یو شی دی"
ھغہ خو صحیح دا ۔ خو تا سہ بل سہ لیکلی دی ۔ لگ بیا او گورا زما خوگہ رورا ۔
محدث فورم کے پے ہے
عجلت سے کام لیتاہوں
"خلق الانسان من عجل"ترجمہ:"انسا ن جلدباز ہے")الانبیاء:21 / 37

 
Top