گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
جماعت الدعوہ کی ملک گیر خدمات کا تعارف
ضرور سنیں اورشئر کریں
بات تو آپ کی غیر متعلق ہی ہے، لیکن اگر آپ نے لکھ دی تو جواب یہ ہے کہ اٹکنے والے روڑےکو ہٹانا بھی ایمان کے حصص میں سے ایک حصہ ہے۔ جہاں آپ کو لگتا ہے، کہ ایسے واقعات منظر عام پر آئے میرے خیال میں پہلے مکمل طور جانکاری لینا اور وجوہات کا معلوم کرنا مناسب ہے۔ ورنہ بات الزام میں چلی جایا کرتی ہوتی ہے۔ آپ خود جانتے بھی ہونگے۔’’مرکزی جمعیت اہلحدیث‘‘ والےان کی ایک اور خوبی گنواتے ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ نے مختلف مقامات پر ہماری مساجد پر قبضہ کیا۔۔۔مدارس پر بھی یہ قوت بازو آزما چکے ہیں۔۔نہ یقین آئے تو مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عالم’’برق التوحیدی حفظہ اللہ‘‘(جن کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے)سے دریافت کرلیں کہ ان کے مدرسہ پر کن شریف زادوں نے قبضہ کیا۔۔۔
مسٹر ابوزینب کوشش کیا کریں، کہ جس جگہ جو بات ہو، اسی پر ہی کومنٹ دیا کریں، بھاگنے والے کے پیچھے بلا وجہ بھاگنا درست عمل نہیں۔ اس لیے گریز ہی کیا کریں گے۔ شکریہیہی مجاہدانہ کام فیصل آباد کی اہلحدیث مساجد کے ساتھ بھی یہ لوگ انجام دے چکے ہیں۔
فرض کریں اگر انڈیا اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اور اس محاذ کوسر کرنے کےلیے فوج کا ساتھ تمام جہادی تنظیمیں بھی دیتی ہیں ۔۔ تو اس وقت اسلامی نقطہ نظر سے اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟فرض کریں بلکہ اللہ کرے جماعت کی کوششوں سے کشمیر آزاد ہو جاتا ہے اس کا اسلامی نقطہءنظر سے کیا فائدہ ہوگا؟؟؟
فرض کیوں کریں۔۔۔فرض کریں اگر انڈیا اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اور اس محاذ کوسر کرنے کےلیے فوج کا ساتھ تمام جہادی تنظیمیں بھی دیتی ہیں ۔۔ تو اس وقت اسلامی نقطہ نظر سے اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟
گزارش:
اس ڈاکومنٹری میں جماعت کی ملک گیر جو خدمات ہیں، ان کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اگر کسی کو ان خدمات پر اعتراض ہے، تو پیش کرے، ورنہ ادھر ادھر کی باتوں کو اس تھریڈ میں لینے کی ضرورت نہیں۔ فورم کے صفحات ہر کسی کے لیے اوپن ہیں۔ کہیں اور لکھا جائے۔ شکریہ۔۔۔ قوی امید ہے کہ ہمارے دوست گزارش پر عمل کریں گے۔ والسلام