• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت الدعوہ کی ملک گیر خدمات کا تعارف

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
’’مرکزی جمعیت اہلحدیث‘‘ والےان کی ایک اور خوبی گنواتے ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ نے مختلف مقامات پر ہماری مساجد پر قبضہ کیا۔۔۔مدارس پر بھی یہ قوت بازو آزما چکے ہیں۔۔نہ یقین آئے تو مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عالم’’برق التوحیدی حفظہ اللہ‘‘(جن کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے)سے دریافت کرلیں کہ ان کے مدرسہ پر کن شریف زادوں نے قبضہ کیا۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
یہی مجاہدانہ کام فیصل آباد کی اہلحدیث مساجد کے ساتھ بھی یہ لوگ انجام دے چکے ہیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

بات تو آپ کی غیر متعلق ہی ہے، لیکن اگر آپ نے لکھ دی تو جواب یہ ہے کہ اٹکنے والے روڑےکو ہٹانا بھی ایمان کے حصص میں سے ایک حصہ ہے۔ جہاں آپ کو لگتا ہے، کہ ایسے واقعات منظر عام پر آئے میرے خیال میں پہلے مکمل طور جانکاری لینا اور وجوہات کا معلوم کرنا مناسب ہے۔ ورنہ بات الزام میں چلی جایا کرتی ہوتی ہے۔ آپ خود جانتے بھی ہونگے۔
یہی مجاہدانہ کام فیصل آباد کی اہلحدیث مساجد کے ساتھ بھی یہ لوگ انجام دے چکے ہیں۔
مسٹر ابوزینب کوشش کیا کریں، کہ جس جگہ جو بات ہو، اسی پر ہی کومنٹ دیا کریں، بھاگنے والے کے پیچھے بلا وجہ بھاگنا درست عمل نہیں۔ اس لیے گریز ہی کیا کریں گے۔ شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
گزارش:

اس ڈاکومنٹری میں جماعت کی ملک گیر جو خدمات ہیں، ان کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اگر کسی کو ان خدمات پر اعتراض ہے، تو پیش کرے، ورنہ ادھر ادھر کی باتوں کو اس تھریڈ میں لینے کی ضرورت نہیں۔ فورم کے صفحات ہر کسی کے لیے اوپن ہیں۔ کہیں اور لکھا جائے۔ شکریہ۔۔۔ قوی امید ہے کہ ہمارے دوست گزارش پر عمل کریں گے۔ والسلام
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
گڈمسلم بھائی آپ ناراض ہوگئے۔۔۔میں نے’’مرکزی جمعیت اہلحدیث‘‘کا موقف آپ کے سامنے رکھا ہے۔۔۔جس کا ثبوت’’فیضلۃ الشیخ طالب الرحمن حفظہ اللہ‘‘کی سربراہی میں نکالی جانے والی ریلی بطور شہادت ہے۔۔۔جس کو یو ٹیوب وغیرہ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
غلط بات پر میں اپنے رب سے معافی کا خواستکار ہوں۔۔۔اللہ میرے گناہوں کا معاف فرما۔آمین
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ بِالْقِسْطِ شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَ لَوْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَوِ الْوَالِدَيْنِ وَ الْاَقْرَبِيْنَ
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
اس میں کوئی شک نہیں کہ جماعۃ الدعوۃ ایک متحرک اور فعال جماعت ہے جو فلاحی،عسکری،دینی اور تعلیمی حوالے سے اپنی بہت زیادہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔اس جماعت کا ایک اہم ترین پہلو یہ ہے کہ امیرجماعت محترم حافظ سعید صاحب ابھی تک بڑے احتیاط سے اسے چلا رہے ہیں اور مسلمانوں کے تصادم سے گریزاں ہے جبکہ کچھ جہادی جماعتیں مثلا القاعدہ وغیرہ نے مسلم حکمرانوں اور افواج کی تکفیر کرکے خود کو اس طرف الجھا لیا ہے۔
تاہم درج بالا تمام معروضات کے باوجود اور دیگر کئی ایک پہلووں سے صرف نظر کرتے ہوئے بس ایک اہم ترین پہلو بہت تردد میں ڈالتا ہے۔اور وہ پہلو ہے بھی جماعت کی اساس ہے۔میری مراد جہاد کشمیر کے نتائج و ثمرات کے حوالے سے ہے۔ فرض کریں بلکہ اللہ کرے جماعت کی کوششوں سے کشمیر آزاد ہو جاتا ہے اس کا اسلامی نقطہءنظر سے کیا فائدہ ہوگا؟؟؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
فرض کریں بلکہ اللہ کرے جماعت کی کوششوں سے کشمیر آزاد ہو جاتا ہے اس کا اسلامی نقطہءنظر سے کیا فائدہ ہوگا؟؟؟
فرض کریں اگر انڈیا اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اور اس محاذ کوسر کرنے کےلیے فوج کا ساتھ تمام جہادی تنظیمیں بھی دیتی ہیں ۔۔ تو اس وقت اسلامی نقطہ نظر سے اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
فرض کریں اگر انڈیا اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اور اس محاذ کوسر کرنے کےلیے فوج کا ساتھ تمام جہادی تنظیمیں بھی دیتی ہیں ۔۔ تو اس وقت اسلامی نقطہ نظر سے اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟
فرض کیوں کریں۔۔۔
جہاد کشمیر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ وہی ہیں جنہوں نے طاقت کے زور پر نیٹو سپلائی لائن بحال کروائی۔۔۔ سلالہ پر حملے میں قوم متحد ہو اُس اتحاد کو نظرانداز کرتے ہوئے آخر کن وجوہات کی بناء پر نیٹو سپلائی لائن کھلوائی حکومت پر دباؤ ڈال کر۔۔۔ کیا افغانستان میں اور وزیرستان میں جو بےگناہ لوگ شہید ہورہے ہیں وہ مسلمان نہیں ہیں جو کام ہندوستان کی فوج کافر ہوتے ہوئے کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ کررہی ہے وہی (پاک فوج) آپ کے اپنے ملک اور برادر اسلامی ملک میں بیرونی قوتوں کا آلہ کار بن کے پردے کے پیچھے سے کروا رہی ہے۔۔۔ یہاں پر سوال پیدا ہوتا کیوں؟؟؟۔۔۔ گہرائی میں اتریں۔۔۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
گزارش:

اس ڈاکومنٹری میں جماعت کی ملک گیر جو خدمات ہیں، ان کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اگر کسی کو ان خدمات پر اعتراض ہے، تو پیش کرے، ورنہ ادھر ادھر کی باتوں کو اس تھریڈ میں لینے کی ضرورت نہیں۔ فورم کے صفحات ہر کسی کے لیے اوپن ہیں۔ کہیں اور لکھا جائے۔ شکریہ۔۔۔ قوی امید ہے کہ ہمارے دوست گزارش پر عمل کریں گے۔ والسلام

ہر کسی کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ھے ،

اگر کوئی پوسٹ یا تھریڈ قابل اعتراض یا غیر ضروری ہو تو

اسپر تنبیہ یا حذف کا حق صرف اور صرف انتظامیہ کے پاس

ھے۔اور ایسا کئی بار ہو بھی چکا ھے ۔کسی رکن کے پاس

ایسے اختیارات نھیں ھیں اور نہ ھی کسی اور کو حق ھے

کہ وہ اس طرح کے اختیارات استعمال کرتے ھوئے کسی کو

تنبیہ کرے۔

شکریہ۔
 
Top