قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم آیۃ المنافق ثلاث اذا حدث کذب واذا وعد اخلف واذا حرب شتممفتی عبداللہ اور اعتصام صاحب کے ہوتے ہوئے شیعوں کو اسحاق جھال والا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
الیاسی صاحب جب آپ سے دوسرے موضوع میں جواب نہ بن پڑا تو آپ نے اس موضوع میں میرے اوپر ایک عجمی حدیث فٹ کر دی اور مجھے منافق کذاب کہہ دیا ۔ میں اللہ تعالیٰ سے ہی انصاف کا مطالبہ کروں گا ۔جناب میں نے جو بات اوپر والی پوسٹ میں کہی تھی وہ حقیقت پر مبنی تھی آپ نے جو حدیث میرے بارے میں لکھی ہے اس کو میرے پوسٹوں کے تناظر میں ذرا ثابت کریں کہ آپ ان نشانیوں کی وجہ سے منافق ہیں یا پھر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں آپ نے ایک مسلمان پر منافق ہونے کا الزام لگایا ہے۔قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم آیۃ المنافق ثلاث اذا حدث کذب واذا وعد اخلف واذا حرب شتم
مولانا اسحاق صاحب جھال والے۔۔۔۔ان کے بارے زرا تمیز سے بات کریں۔۔۔ہمارے استاد ہیں۔مفتی عبداللہ اور اعتصام صاحب کے ہوتے ہوئے شیعوں کو اسحاق جھال والا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
جناب آپ کا تعارف تا کہ پتا چلے کہ استاد محترم نے تو جو کیا سو کیا اب ان کے شاگرد کیا گل کھلاتے ہیں ۔جنا ب جو بندہ صحابہ پہ طعن کرتا ہے میں اسے استاد تو کیا بندہ ہی نہیں سمجھتا آگے آپ کی مرضی کہ آپ ان کا احترام کریں یا نہ کریں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔علماء نہیں علما ء سوء کے لئے کہو ۔مولانا اسحاق صاحب جھال والے۔۔۔۔ان کے بارے زرا تمیز سے بات کریں۔۔۔ہمارے استاد ہیں۔
یہ اہل حدیثوں کا طریقہ ہے؟
ہمیں تو ڈر لگنے لگا ہے آپ لوگ علماء سے بد تمیزی کے بارے میں بھی کوئی "صحیح حدیث" نہ لے آئیں۔
جو شخص صحابہ کرام بارے تبرا کرے ایسے شخص کی حیثیت ومقام ہمارے سامنے ایک ذرہ کے برابر بھی نہیں۔ چاہے وہ جتنے جاہ جلال کا مالک ہو۔مولانا اسحاق صاحب جھال والے۔۔۔۔ان کے بارے زرا تمیز سے بات کریں۔۔۔ہمارے استاد ہیں۔
یہ اہل حدیثوں کا طریقہ ہے؟
ہمیں تو ڈر لگنے لگا ہے آپ لوگ علماء سے بد تمیزی کے بارے میں بھی کوئی "صحیح حدیث" نہ لے آئیں۔
اورجناب آپ کا تعارف تا کہ پتا چلے کہ استاد محترم نے تو جو کیا سو کیا اب ان کے شاگرد کیا گل کھلاتے ہیں ۔جنا ب جو بندہ صحابہ پہ طعن کرتا ہے میں اسے استاد تو کیا بندہ ہی نہیں سمجھتا آگے آپ کی مرضی کہ آپ ان کا احترام کریں یا نہ کریں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔علماء نہیں علما ء سوء کے لئے کہو ۔