کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
محترم کیا آپ کو جج مقرر کیا گیا کہ آپ ممبران کا نام لے کر اپنی عقلمندی کا اظہار کریں اگر طالب علم ہیں تو پھر خاموشی سے سب کی سنیں اور استاد ہیں تو پھر جواب عنایت فرمائیں۔
[SUP]ترجمہ محمد جونا گڑھی:[/SUP] جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکنے لگے اور اس حرمت والی مسجد سے بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے مساوی کر دیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں، جو بھی ﻇلم کے ساتھ وہاں الحاد کا اراده کرے ہم اسے درد ناک عذاب چکھائیں گے
٢٢:٢٥
محترم فیض اس آیت کو پڑھ لیں اور شریعت سے جواب عنایت فرمائیں کہ سعودی حکومت
حج پر آنے والوں کے لئے ویزہ؟
کوٹہ سسٹم؟
حج ویزہ پر فیس؟
سعودی ائرلائن پر کرایہ زیادہ؟
حج پر آنے والوں سے ایک بھاری رقم ڈرافٹ کی شکل میں کیوں لی جاتی ھے؟
حج پر آنے والوں سے سعودی حکومت دوسری حکومت سے کمشن معاہدہ کے مطابق سہولیات کیوں نہیں میسر کی جاتیں؟
سعودی عرب میں ہر شہری حج پر کاروبار کرتا ھے چیزوں کی قیمت بڑھا دی جاتی ھے؟
میرا ان سب سے اتفاق ھے مگر فیض صاحب قرآن مجید کی پیش کی گئی آیت کو سامنے رکھ کر شریعت سے ان کے جوابات عنایت فرمائیں گے۔
والسلام

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلْنَاهُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍکنعان صاحب اور حرب بن شداد صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اسلامی مسائل کا حل مینیجمنٹ اور فنانس کے اصولوں سے کرنا چاہتے ہیں
اللہ کے بندو اسلامی مسائل کا حل قران و سنت میں ہے نہ کہ مینیجمنٹ اور فنانس کے اصولوں میں