میرے علم میں تو جو ہے وہ میں نے لکھ دیا اور جب تک کویی ساتھی مجھے یہ ثابت کر دیں کہ حسین میمن نے باقاعدہ کسی مدرسے سے پڑھا ہو یا کسی محدث سے باقاعدہ سماعت کی ہو تو میں اپنے کلمات واپس لے لوں گا اور معذرت بھی کروں گا لیکن آپ کی طرح بد کلامی اور بدتمیزی نہیں کر سکتا کہ میری ایسی تربیت نہیں ہے
باقی رہی میرا حسین میمن کو ذاتی طور پر جاننا یا نا جاننا ضروری نہیں اور میں نے ان کے کردار پر کویی الزام تراشی نہیں کی اور نہ ہی کویی تہمت لگایی ہے بغیر استاد کے شیخ الحدیث آپ ثابت کر دیں کہ وہ استاد کے ساتھ شیخ الحدیث ہیں بات ختم ہو جایے گی اتنا طیش میں آنے کی ضرورت ہی نہیں ہو گی
مطلب آپ یہ مانتے ہیں کہ آپ نے یہ بات بغیر کسی دلیل کے یہاں لکھی صرف سنی سنائی پر. اور سنی سنائی کو اگے بڑھانے والا ہی جھوٹا ہوتا ہے. ایسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا. اگر آپ من کے سچے ہوتے تو اپ تک جو علم جس کے متعلق پہنچا آپ پہلے اس شخص سے اس کی تصدیق کرتے کہ آپ تک جو بات. پہنچی وہ سچ بھی ہے یا نہیں.. اور اس کے بعد آپ اسکو آگے بیان کرتے. مگر آپنے ایسا کچھ نہیں کیا. تو آپ خود اندازہ لگائیں کے حدیث کے مطابق آپ کیا ہوئے..
میں اپکو سب بتاؤں گا. مگر پہلے جو پات آپنے اتنے وثوق سے کسی کے نام کے سات لگا دی اسکی تو وضاحت کردیں....
اور رہی بات تربیت کی تو آپکے اس عمل سے آپکی تربیت کا اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ لوگوں سے سنی سنائی کو آگے بیان کر دیتے ہیں... اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتا دیا کہ ایسے شخص کی تربیت کیسی ہے...
اپنا احتساب کریں میرے بھائی. ایک پل کے لیے سوچیں کہ آپکا یہ عمل آپکو کس کی صف میں کھڑا کر رہا ہے
Sent from my SM-J510F using Tapatalk