محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
آپ کو اللہ تعالی نے بہت کچھ عطا کیا ہے بالخصوص عقیدہ توحید کو اختیار کرنا، علمی طور پر علم نحو و صرف میں مہارت اور اور اورمحترم شیخ فیض الابرار صاحب حفظکم اللہ تعالی وسلمکم وبارک اللہ فیکم بس آپ دعا فرماے کہ اللہ تعالی مجھے بھی آپ کی طرح بہادر اور جرءت مند بنادے
میں تو ایک اہلحدیث گھرانے میں پیدا ہوا مجھے براہ راست کسی ایسی آزمائش سے گزرنا نہیں پڑا جو میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ نے سہی
لیکن آپ نے توحید کو اختیار کیا اور اس کے بعد جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا وہ آپ بھی جانتے ہیں تو خدارا عقیدہ توحید کی قدر کریں یہ آخرت میں تو کامیاب کروائے گی ہی میرا ایمان ہے دنیا میں بھی عزت و کامرانی ملتی ہے ۔ اللہ آپ کو عزت عطا فرمائے