• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
ایک تو الیاس ستار جسے مجاھد اسلام کہا جا رہا ہے اور دوسرے صاحب بغیر استاد کے شیخ الحدیث صاحب ہیں محمد حسین میمن
اور یہ ان دونوں کا مباھلہ ہو رہا ہے ذرا دیکھیں کہ کس طرح کا مباھلہ ہے
جناب
بغیر استاد کے شیخ الحدیث ہیں
آپنے جو یہ جملہ استعمال کیا محمد حسین میمن کے لیے کیا آپ نے اس کی تحقیق کرلی ہے؟؟؟
اگر ہاں تو اپنی بات کا ثبوت دیں. اور اگر نہیں تو آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق جھوٹے انسان ہیں.

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

کس مدرسے کے فارغ التحصیل ہیں یہ موصوف
اور کس محدث سے انہوں نے باقاعدہ حدیث کی سماعت کی اور کون سی کتاب پڑھی
محض ذاتی مطالعہ اور کسی سے چند دروس کی سماعت سے تو ایسا ہی ہو سکتا ہے اور اس ویڈیو میں دیکھیں
کیا شیخ الحدیث ایسا ہوتا ہے اور یہ کام کرتا ہے
 
جناب یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے. میں نے آپ سے آپکے دعوے پر دلیل مانگی ہے. کس سے پڑھا اور کس سے نہیں یہ تو آپ بتائیں گے کیونکہ الزام تو آپنے لگایا ہوگا. تو ضرور آپ محمد حسین میمن کو ذاتی طور پر جانتے ہونگے یا ان کی کوئی داستان کسی سے سنی ہوگی. کچھ تو ہو گا جس کی بنیاد پر آپنے یہ بات کہی. اگر ایسا کچھ بھی آپکے علم میں نہیں تو آپ یہ مان لیں کہ آپ ایک ایسے جھوٹے انسان ہیں جو بغیر تحقیق کے کسی پر بھی الزام تراشی کرتے ہیں.

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے. میں نے آپ سے آپکے دعوے پر دلیل مانگی ہے. کس سے پڑھا اور کس سے نہیں یہ تو آپ بتائیں گے کیونکہ الزام تو آپنے لگایا ہوگا. تو ضرور آپ محمد حسین میمن کو ذاتی طور پر جانتے ہونگے یا ان کی کوئی داستان کسی سے سنی ہوگی. کچھ تو ہو گا جس کی بنیاد پر آپنے یہ بات کہی. اگر ایسا کچھ بھی آپکے علم میں نہیں تو آپ یہ مان لیں کہ آپ ایک ایسے جھوٹے انسان ہیں جو بغیر تحقیق کے کسی پر بھی الزام تراشی کرتے ہیں.

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
میرے علم میں تو جو ہے وہ میں نے لکھ دیا اور جب تک کویی ساتھی مجھے یہ ثابت کر دیں کہ حسین میمن نے باقاعدہ کسی مدرسے سے پڑھا ہو یا کسی محدث سے باقاعدہ سماعت کی ہو تو میں اپنے کلمات واپس لے لوں گا اور معذرت بھی کروں گا لیکن آپ کی طرح بد کلامی اور بدتمیزی نہیں کر سکتا کہ میری ایسی تربیت نہیں ہے
باقی رہی میرا حسین میمن کو ذاتی طور پر جاننا یا نا جاننا ضروری نہیں اور میں نے ان کے کردار پر کویی الزام تراشی نہیں کی اور نہ ہی کویی تہمت لگایی ہے بغیر استاد کے شیخ الحدیث آپ ثابت کر دیں کہ وہ استاد کے ساتھ شیخ الحدیث ہیں بات ختم ہو جایے گی اتنا طیش میں آنے کی ضرورت ہی نہیں ہو گی
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور آپ کا مجھ سے دلیل طلب کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ عید میلاد النبی کے مخالفین سے کہا جاتا ہے کہ اگر عید میلاد النبی جایز نہیں تو دلیل دیں
ظاہر ہے یہ بات ہی مضحکہ خیز ہے
آپ دلیل دیں کہ آپ نے کس مدرسے سے پڑھا ہے اور کس محدث سے باقاعدہ سماعت کی ہے اور سند اجازت ہے
تو ہم آپ کو شیخ الحدیث مان لیں گے
 
مطلب آپ یہ مانتے ہیں کہ آپ نے یہ بات بغیر کسی دلیل کے یہاں لکھی صرف سنی سنائی پر. اور سنی سنائی کو اگے بڑھانے والا ہی جھوٹا ہوتا ہے. ایسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا. اگر آپ من کے سچے ہوتے تو اپ تک جو علم جس کے متعلق پہنچا آپ پہلے اس شخص سے اس کی تصدیق کرتے کہ آپ تک جو بات. پہنچی وہ سچ بھی ہے یا نہیں.. اور اس کے بعد آپ اسکو آگے بیان کرتے. مگر آپنے ایسا کچھ نہیں کیا. تو آپ خود اندازہ لگائیں کے حدیث کے مطابق آپ کیا ہوئے..

میں اپکو سب بتاؤں گا. مگر پہلے جو پات آپنے اتنے وثوق سے کسی کے نام کے سات لگا دی اسکی تو وضاحت کردیں....
اور رہی بات تربیت کی تو آپکے اس عمل سے آپکی تربیت کا اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ لوگوں سے سنی سنائی کو آگے بیان کر دیتے ہیں... اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتا دیا کہ ایسے شخص کی تربیت کیسی ہے...

اپنا احتساب کریں میرے بھائی. ایک پل کے لیے سوچیں کہ آپکا یہ عمل آپکو کس کی صف میں کھڑا کر رہا ہے

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
اور آپ کا مجھ سے دلیل طلب کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ عید میلاد النبی کے مخالفین سے کہا جاتا ہے کہ اگر عید میلاد النبی جایز نہیں تو دلیل دیں
ظاہر ہے یہ بات ہی مضحکہ خیز ہے
آپ دلیل دیں کہ آپ نے کس مدرسے سے پڑھا ہے اور کس محدث سے باقاعدہ سماعت کی ہے اور سند اجازت ہے
تو ہم آپ کو شیخ الحدیث مان لیں گے
اور رہی بات شیخ الحدیث ماننے کی تو آپ نہ بھی مانے تو بھی ان کے کام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا. میرا نقطہ بیان تو صرف اتنا تھا کے کسی کے بارے میں کچھ بھی آگے بیان کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کرلیا کریں ورنہ اسیا شخص جو لوگوں سے سنی سنائی کو آگے بیان کرتا ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان عالیشان کے مطابق جھوٹا ہوتا ہے...

امید کرتا ہو اگے آپ کسی کے بھی بارے میں کچھ بھی کہنے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ضرور یاد رکھیں گے.. ان شاءاللہ

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس قدر بات کو طول دینے کی ضرورت ہی نہیں. اگر جناب محمد حسین میمن صاحب شیخ الحدیث ہیں تو ثابت کردیں. محترم شیخ فیض الابرار صاحب حفظہ اللہ معذرت کے لۓ تیار ہیں.
 
Top