میری ذاتی طور پر الیاس ستار کے ساتھ نشستیں رہی ہیں ان کے کچھ باتیں بالخصوص علماء حق کی توہین کے پہلو، تعلی و ۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ ان کا ایک مضمون اخبار میں چھپا تھا کہ چودہ سو سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ معراج کو قرآن سے ثابت کرنے والے الیاس ستار وغیرہ
ایک اور مضمون جو ایک مقامی اخبار میں چھپا تھا جس میں انہوں نے یہ دعوی قرآن مجید کی روشنی میں کیا تھا کہ انسان سے افضل مخلوق دنیا میں موجود ہے
اور ان کی کتب کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں تو معلوم ہو گا خدمات کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ قباحتیں پائی جاتی ہیں جس میں سب سے بڑا مسئلہ علم حدیث کے بارے میں سطحی علم کا ہونا وغیرہ وغیرہ بلکہ انہیں امام وقت کے لقب سے بھی نوازا گیا ، فاتح قادیانیت وغیرہ وغیرہ
ایک مخصوص لابی ہائر کی ہوئی ہے جو معقول معاوضہ پر ان کی تشہیر وغیرہ کرتی ہے اور بھی بہت کچھ عند الطلب