mominbachaa
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 01، 2016
- پیغامات
- 66
- ری ایکشن اسکور
- 7
- پوائنٹ
- 18
جواب چاہتا ہوں
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
مقلدین کی طرف سے کی گئی تقلید کی تعریف: کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا حسن ظن رکھ کر کہ صحیح بتائے گا.
میرا سوال: بنا دلیل بات، کے قبول کرنے یا رد کرنے کو بعد میں زیر بحث بنا لائینگے، پہلے یہ تو بتائیں کہ کسی (عالم/مفتی) کو بنا دلیل بات کرنے کی اجازت دی کس نے آپ کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Last edited: