• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

ان کتب کو پہلے اپلوڈ کر دیں۔ یہ بہت اہم ہیں۔
مترادفات القرآن بائے مولانا عبدالرحمن کیلانی
2۔مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری
3۔لفات القرآن بائے مولانا عبدالرشید نعمانی
اور اس پوسٹ کا بھی جواب دے دیں۔
کلیم بھائ آپ اپنے ادارے کے ماہرین سے ان نیچے دی گئ کتب کی صحت دریافت کر لیں اور پھر قیمت پتا کر لیں
۔١ قاموس الفاظ القرآن الکریم ﴿عربی،اردو﴾ از ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی ⁄ پروفیسر عبدالرزاق
2۔المنجد ﴿عربی اردو لغات﴾ یا مصباح اللغات ۔ آپ کے نزدیک جو ان دونوں میں سے بہتر ہے وہ۔
یعنی 2 مزید کتب اسی سیٹ نمبر 1 میں کرتے ہیں انشاء اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان 2 کتب کی فیمت پتا کر لیں ۔ 250 خیرالنحو کے لئے جب بھی کتاب مل جائے ۔ باقی 1249 سے جو فالتو ہوئ وہ میں بھیج دوں گا انشاءاللہ۔
1۔ قاموس الفاظ القرآن الکریم ﴿عربی،اردو﴾ از ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی ⁄ پروفیسر عبدالرزاق
2۔المنجد ﴿عربی اردو لغات﴾ یا مصباح اللغات ۔ آپ کے نزدیک جو ان دونوں میں سے بہتر ہے وہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان خیر النحو جب مارکیٹ میں دستیاب ہوگی تب لے کر أپلوڈ کردیا جائے گا۔باقی ماندہ دو کتب سے متعلقہ کتب ہماری ویب پر موجود ہیں۔
جب تک آپ ان سے استفادہ کریں ان شاءاللہ بہت جلد آپ کی یہ کتب بھی اپلوڈ کردی جائیں گی۔
نوٹ
معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اصل میں ہمارا جو اسکینر والا بھائی ہے وہ آج کل بیمار ہے زیادہ کام نہیں کرسکتا ۔اور اس کے ساتھ کافی چھٹیاں بھی ہوچکی ہیں۔اس وجہ سے کام لیٹ ہوتا جارہا ہے۔ان شاءاللہ ہماری بھرپور کوشش یہی ہے کہ پہلے ان کتب کو اپلوڈ کیا جائے۔
 
Top