• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میری پوسٹز کے ساتھ آپ بھی ایسا کرتے ہیں میرا تو صبر ہی ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
محترم بھائی مجھے بالکل یاد نہیں کہ میں نے کہاں آپکو غیر متفق کیا ہے آپ نشاندہی کر دیں میں مواد پڑھ کر بہت کم منفی ریٹنگ دیتا ہوں
لیکن محترم بھائی اس میں صبر کرنے یا نہ کرنے کی میرے خیال میں کوئی بات نہیں کیونکہ جب آپ نے میری پوسٹ کو غیر متفق کیا تو اللہ گواہ ہے کہ مجھے احساس تک نہیں ہوا کہ آپ سے ناراض ہونا ہے یا نہیں کیونکہ میں اپنے آپ کو حرف آخر نہیں سمجھتا اور اس فورم پر سب کو میں یہی مشورہ دیتا ہوں کہ کم از کم اپنے اہل حدیث بھائیوں سے ناراض کبھی نہ ہوں البتہ ان سے احسن طریقے سے دلائل پوچھے جا سکتے ہیں
میں نے جو آپ سے پوچھا ہے تو وہ ناراضگی کی وجہ سے نہیں بلکہ چونکہ وہاں دو علیحدہ باتیں ہیں اور مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ آپ کو کس سے اختلاف ہے اس لئے پوچھا
محترم بھائی آپ میرے لئے محترم ہیں اور آپ کی رائے بھی میرے لئے اتنی ہی قابل احترام ہے البتہ میں اپنی رائے بھی ویسے ہی بنا لوں تو ایسا ممکن اس لئے نہیں کہ مجھ سے میری سمجھ کے مطابق سوال ہو گا اور ہم دوسروں کو جب بار بار تقلید سے منع کرتے ہیں تو جب تک مجھے سمجھ نہ آئے میں کسی کی بات کیسے مانوں اسی طرح آپ کے لئے بھی یہ لازمی نہیں کہ میری بات بغیر سمجھے مان لیں

لیکن بھائی اگر کوئی دوسرے سے سمجھنا چاہتا ہے تو سمجھانا بھی تو لازمی ہے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حامد میر بھارتی میڈیا پر کیسے پاکستانی افواج اور آئی ایس آئی کو بدنام کر رہا ہے۔

یہ انٹرویو 2011 می1ں ایسے بھارتی چینل کو دیا گیا تھا۔جس کا کام ہی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہے۔

مگر سوال یہ ہے کہ اب تک جیو اور حامد میر کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا گیا تھا۔

اس انٹر ویو میں حامد میر نے ایک ایسا جملہ بولا ہے جو اس کی پاکستان دشمنی کے لیے واضح ثبوت ہے، اور وہ جملہ یہ ہے:Sadlly speaking, pakistan has becume most danjrous country for the media and whole world’’
یعنی اس وقت پاکستان میڈیا اور پوری دنیا کے لیے خطرناک ترین ملک بن چکا ہے’’
اگر ایک پاکستانی باشندہ ہی پاکستان کو پوری دنیا کے لیے خطرناک ترین جگہ قرار دے رہا ہے، دوسرے لوگ اس ملک کے بارے کیا کہیں گے؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
انا للہ وانا الیہ راجعون
محترم بھائی مجھے بالکل یاد نہیں کہ میں نے کہاں آپکو غیر متفق کیا ہے آپ نشاندہی کر دیں میں مواد پڑھ کر بہت کم منفی ریٹنگ دیتا ہوں
لیکن محترم بھائی اس میں صبر کرنے یا نہ کرنے کی میرے خیال میں کوئی بات نہیں کیونکہ جب آپ نے میری پوسٹ کو غیر متفق کیا تو اللہ گواہ ہے کہ مجھے احساس تک نہیں ہوا کہ آپ سے ناراض ہونا ہے یا نہیں کیونکہ میں اپنے آپ کو حرف آخر نہیں سمجھتا اور اس فورم پر سب کو میں یہی مشورہ دیتا ہوں کہ کم از کم اپنے اہل حدیث بھائیوں سے ناراض کبھی نہ ہوں البتہ ان سے احسن طریقے سے دلائل پوچھے جا سکتے ہیں
میں نے جو آپ سے پوچھا ہے تو وہ ناراضگی کی وجہ سے نہیں بلکہ چونکہ وہاں دو علیحدہ باتیں ہیں اور مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ آپ کو کس سے اختلاف ہے اس لئے پوچھا
محترم بھائی آپ میرے لئے محترم ہیں اور آپ کی رائے بھی میرے لئے اتنی ہی قابل احترام ہے البتہ میں اپنی رائے بھی ویسے ہی بنا لوں تو ایسا ممکن اس لئے نہیں کہ مجھ سے میری سمجھ کے مطابق سوال ہو گا اور ہم دوسروں کو جب بار بار تقلید سے منع کرتے ہیں تو جب تک مجھے سمجھ نہ آئے میں کسی کی بات کیسے مانوں اسی طرح آپ کے لئے بھی یہ لازمی نہیں کہ میری بات بغیر سمجھے مان لیں

لیکن بھائی اگر کوئی دوسرے سے سمجھنا چاہتا ہے تو سمجھانا بھی تو لازمی ہے
جہاد فی الفیس بک: سہیل احمد، اس پوسٹ کو آپ نے غیر متفق ریٹ کیا ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جہاد فی الفیس بک: سہیل احمد، اس پوسٹ کو آپ نے غیر متفق ریٹ کیا ہے
محترم بھائی میں نے دیکھا ہے اور وہاں آپ کو تو غیر متفق نہیں کیا گیا ہے بلکہ مصنف سہیل احمد کو کیا ہے جیسے آپ نے پہلے بھی غالبا اسی طرح ڈاکٹر راشدہ کا حقوق نسواں پر کالم لگایا تھا تو میں یہ سمجھ رہا تھا کہ آپ نے یہ کمنٹس کے لئے یہاں لگایا ہے تو میں نے غیر متفق کر دیا
اسکی دلیل یہ ہے کہ اس تھریڈ کے اس لنک پر جائیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ جب آپ نے کالم لگایا تو آگے محترم خضر حیات بھائی نے اس پر تنقید کی جس کو آپ نے خود ہی متفق کیا ہوا ہے یعنی آپ کو بھی اس کالم سے مکمل اتفاق نہیں پھر میری رائے پر آپ صبر کر کے کیوں بیٹھے تھے آپ سے انتہائی معذرت کہ مجھ سے آپ کو تکلیف پہنچی مگر محترم بھائی میں نے اپنی رائے بھی تو دینی ہوتی ہے ورنہ آپ اگر منع کر دیں تو آئندہ نہیں دوں گا جیسے اوپر آپکی پوسٹ سے بھی مجھے اختلاف ہے وہ بتا دیتا ہوں آپ بھی اختلاف کو بتا دیا کریں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین اور اگر ناراضگی ہو تو مجھے ہدایت دے دیں یا جرمانہ بتا دیں (ابتسامہ)

اس انٹر ویو میں حامد میر نے ایک ایسا جملہ بولا ہے جو اس کی پاکستان دشمنی کے لیے واضح ثبوت ہے، اور وہ جملہ یہ ہے:Sadlly speaking, pakistan has becume most danjrous country for the media and whole world’’
یعنی اس وقت پاکستان میڈیا اور پوری دنیا کے لیے خطرناک ترین ملک بن چکا ہے’’
اگر ایک پاکستانی باشندہ ہی پاکستان کو پوری دنیا کے لیے خطرناک ترین جگہ قرار دے رہا ہے، دوسرے لوگ اس ملک کے بارے کیا کہیں گے؟
محترم بھائی میں نے بھی حامد میر پر اعتراض کیا ہے اور آپ لوگوں سے رائے مانگی ہے کہ میں نے کہیں حامد میر پر غلط تو اعتراض نہیں کر دیا مگر محترم بھائی میری ناقص عقل میں آپ کا اوپر اعتراض نہیں آیا
مشرف دور میں تو بچہ بچہ یہ کہتا تھا اس سے پہلے ہر حکومت کے بارے یہ کہا جاتا تھا کہ وہ پی ٹی وی پر کنٹرول رکھتی ہے اور دوسرے اخبارات کے اشتہارات بھی بند کر دیتی ہے جو اسکے مخالف ہوں
اسی طرح آج ہر بچہ یہ کہتا ہے کہ ذرداری کی حکومت نے ہمیں مار دیا آج پی پی کے جیالے یہی بات نواز حکومت کت بارے کہتی ہے عمران خان کی جیالے دونوں حکومتوں کے بارے یہی کہتے ہیں کہ پاکستان کی حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے
اب سوال یہ ہے کہ جو صرف میڈیا کا خون نچوڑے اس پاکستانی حکومت کے خلاف بات کرنا زیادہ بڑا گناہ ہے یا جو پوری عوام کا خون نچوڑے اسکے بارے
محترم بھائی نہ تو میڈیا والے اسلام کے خیر خواہ ہیں نہ ہی یہ حکومتوں والے اسلام کے خیر خواہ ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم جو واقعہ نیک نیتی سے اسلام کے خیر خواہ ہیں ہم اسلام بمقابلہ میڈیا اور اسلام بمقابلہ نواز حکومت اور اسلام بمقابلہ پی پی پی اس طرح کیوں نہیں دیکھتے
کیا کوئی حکومت یا اسکے کارندے توحید کے بھی رکھوالے ہیں یا نہیں پس ہمارے لئے اگر توحید نہیں تو ہمیں اور کیا چاہئے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ایک بات کا کھول کر سن لیں اس فورم پر جتنی عزت اور احترام میرے دل میں آپ کے لیے ہے کسی اور کے لیے نہیں ہےانا احبک للہ،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ایک بات کا کھول کر سن لیں اس فورم پر جتنی عزت اور احترام میرے دل میں آپ کے لیے ہے کسی اور کے لیے نہیں ہےانا احبک للہ،

حافظ عمران الٰہی بھائی آپ اپنی پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں - اس میں کیا غصہ نظر آ رہا ہے ؟

ایک بات کان کھول کر سن لیں - ابتسام
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی ہماری جماعت کا آئی ایس آئی سے اتحاد ہے پس میں بھی اس وجہ سے علی الاعلان اسکی حمایت کرتا ہوں اور ساتھ دیتا ہوں لیکن یہ بات بھی یاد رہے کہ میری یا میری جماعت کی یہ حمایت اس وجہ سے نہیں کہ وہ کوئی توحید یا اسلام کے رکھوالے ہیں بلکہ اس لئے ہے کہ وہ ہمارے حلیف ہیں اور ہمیں جہاد کے لئے اسکی ضرورت ہے اس سے ہمارے جہاد پر کچھ کاوٹیں آ جاتی ہیں مگر انکے بغیر چارہ نہیں
پس جب بھی ہم سے اس کی وضاحت پوچھی جاتی ہے تو جواب میں طاغوت کے تعاون سے جہاد والی کتاب کا حوالہ دیا جاتا ہے واللہ اعلم
 
Top