ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 377
- پوائنٹ
- 164
درست شعر یوں ہےاور ایک پوسٹر میں نے دیکھا جس میں مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے چند نوجوان حامد میر کے لئے جلوس نکالے ہوئے ہیں، میرا ان کو پیغام ہے کہ
شرم تم کو مگر نہیں آتی
ایک بے دین اور سیکولر انسان کے لئے اس قدر محنتیں، کیا ایک مسلمان کا یہی کام ہے جو یہ کر رہے ہیں، ایک تو آدمی اہلحدیث ہو اور اوپر سے یہ گھٹیا حرکتیں کرے، استغفراللہ، پاکستان میں اور کسی سے ہمدردی نظر نہیں آتی، صرف حامد میر ہی سے اتنی ہمدردی جاگ اٹھی ہے کہ اس کے لئے ہمارے جذباتی نوجوان سڑکوں پر آ گئے ہیں، اور ٹائر جلانے کی نوبت آ گئی ہے۔
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہےتجھے اسلاف سے کیا نسبت پرانی ہے
حیدری فقر ہے ‘ نے دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ ردحانی ہے