• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
یہ صحیح ہے کی عوام کے دماغ میں ڈال دو کی مدرج (ضعیف) روایت ہے اور سائڈ سے بول دو کی روایت صحیح ہے لیکن عوام کو پاگل بنانے کے لئے یہ سب چیزیں بھی ہے۔۔ماشآء اللّٰه کیا تحقیقی خدمات ہو رہے ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسئلہ یہ ہے کہ بعض راوفض و روافض نواز مسلمانوں کے علم الحدیث سے نابلد ہونے کے باوجود بھی علم الحدیث میں جھک مارنے سے گریز نہیں کرتے۔ حالانکہ ادراج کا وجود بقیہ روایت کے صحیح ہونے کے منافی نہیں۔
 
Last edited:
Top