• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جھوٹ سے بچو کیونکہ یہ گناہوں کی طرف لے جاتا ہے اور گناہ جہنم کی طرف۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عقل مند کبھی بری بات پر نہیں ہنستا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اچھی سوچ والا کبھی تہنا نہیں ہوتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اچھی بات اور اچھی کتاب اچھا انسان بناتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کبھی کسی کو تکلیف نہیں‌دینی چاہیے کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں‌جو برداشت نہیں‌ہوتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنی سوچو ں کو محدود کر لو وہاں تک سوچو جہاں تک تم پہچ سکو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنے آپ کو پہچاننے کے لیے عام آئینوں کا سہارا نہیں لینا چاہیے بلکہ کردار کے آئینے میں پرکھنا چاہیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جس شخص کے دشمن نہیں ہیں‌
اور سب دوست ہیں
اس جیسا منافق کوئی نہیں
کیونکہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنوں اور غیروں میں فرق رابطے کا ہے
اگر رابطہ قائم رہے تو غیر بھی اپنے بن جاتے ہیں
اور اگر رابطہ ٹوٹ جائے تو اپنے بھی غیر بن جاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر تمہیں اللہ کسی مشکل میں ڈال دےتو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگروہ تمہیں کسی خیر سے نوازنا چاهے تو وہ هر پر قادر هے ..
سورہ الاانعام 17/6
 
Top