• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ٹهکانہ قبر ہے تیرا عبادت کچهه تو کر غالب
کہاوت ہے کہ خالی ہاتهه کسی کے گهر جایا نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اس جوانی میں کر لو جتنے سجدے کرنے ہیں.کیونکہ میں نے بڑهاپے میں اکثر لوگوں کو بنا سجدے کے نماز پڑهتے دیکها ہے.
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہمیشہ سچی بات کہو چاہے دوسروں کو بُری لگے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کوئ ایک انسان کو بهی هم خو ش کر سکیں تو هو سکتا هے اللہ هم سے خوش هو جاے ......
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پانی کی طرح بنو جو اپنا راستہ خود بناتا هے پتهر کی طرح نہ بنو کہ دوسروں کا بهی راستہ روکے ....
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
هماری قبروں میں بی اے ایم اے اور ڈاکٹر یٹ کی ڈگریوں کی کوی قدروقیمت نہیں هوگی وهاں سب سے پہلا سوال یہی هو گا
تمہارا رب کون هے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تعجب ہے کہ اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے مجهے نہیں بهولتا
مگر میرا تو صرف ایک ہی رب ہے اور میں اسے بهی بهول جاتا ہوں.
(شیخ سعدی)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
" ایک پرندہ جب ذندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڈے کھاتا ہے اور جب پرندہ مرجاتا ہے کیڑے مکوڈے اسے کھاتا ہے"
یاد رکھۓ!"ایک درخت ماچس کی ایک لاکھ تیلیاں بناتا ہے مگر صرف ایک تلی ایک لاکھ درختوں کو جلا سکتی ہے"
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
موت کو ہمیشہ یاد رکهو
مگر
موت کی آرزو کبهی نہ کرو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی بہت مختصر ہے
اسے عداوتوں کے پیچھے ضائع مت کیجئے
 
Top