• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
'محسن'' وہ ہوتا ہے جس کی نگاہ صرف واجبات و فرائض پر نہیں ہوتی
بلکہ وہ ہر وقت بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش میں رہتا ہے. الله تعالی کو ایسے لوگ بہت پیارے ہیں.
وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ. ( البقرة : ١٩٥)
اور سلوک واحسان کرو، اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے (195)
پروفیسرحماد لکھوی حفظہ اللہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کچھ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں
وہ زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف،
وہ صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خالق سے مانگنا عزت کی بات ہے
اگر دے تو رحمت نہ دے تو حکمت
مخلوق سے مانگنا ذلت ہے
اگر دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی
شیخ نصراللہ خالد
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لگتا ہےساجد بھائی ہر وقت ہی سوچتےرہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بصارت کا کھو جانا کوئی بڑی بات نہیں مصیبت تب بنتی ہے جب بصیرت کی کمی واقع ہو جائے۔​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ کبھی بدلہ نہیں لیتا
قرآن میں جان کے بدلے جان کا حکم ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٧٩﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
اور
كَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ وَالْأَنفَ بِالْأَنفِ وَالْأُذُنَ بِالْأُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّ وَالْجُرُ‌وحَ قِصَاصٌ ۚ فَمَن تَصَدَّقَ بِهِ فَهُوَ كَفَّارَ‌ةٌ لَّهُ ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴿٤٥﴾۔۔۔سورۃ المائدہ
اور
الشَّهْرُ‌ الْحَرَ‌امُ بِالشَّهْرِ‌ الْحَرَ‌امِ وَالْحُرُ‌مَاتُ قِصَاصٌ ۚ فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ﴿١٩٤﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دن کو رزق تلاش کرو اور رات کو اسے تلاش کرو جو تمہیں رزق دیتا ہے
  • دن کو بھی رزق کے ساتھ اللہ کی رضا تلاش کرو
  • روزی کی خاطر اللہ کے احکامات کو مت توڑو
  • روزی کی خاطر اللہ کو مت بھولو
  • رات کو جو اللہ توفیق دے وہ عبادت کرو
  • رات کو بیوی کا حق بھی ادا کرو
  • اور رات کو آرام بھی ضرور کرو

یہ تمام تر باتیں درست ہیں، دن کو اللہ کی یاد سے غافل ہو کر رزق کمانا اور ساری ساری رات جاگ کر بدعتی طریقوں سے اللہ کی عبادت کرنا درست نہیں ، بلکہ اعمال کی بربادی کا سبب ہے، ان تمام باتوں میں اللہ کی شریعت کی پیروی ازحد ضروری ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
خوبصورت دلوں کی تلاش کرو خوبصورت چہروں کی نہیں
کیوں کہ
خوبصورت چہرے تو دھوکا دے جاتے ہیں لیکن
خوبصورت دل کبھی دھوکا نہیں دیتا
ہمیں اس بات کا ہی تو ادراک نہیں ہو سکتا کہ ہم جسے پیار کر رہے ہیں وہ دل کا بھی خوبصورت ہے یا نہیں، دل کی کیفیت تو صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے (إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ‌) اسی لئے ہم انسان ہونے کے ناطے دھوکا کھا جاتے ہیں، خوبصورت چہرے واقعی میں دھوکا دے جاتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کچھ لوگ معصومیت کا نقاب پہن کر دوسروں کے دلوں سے کھیلتے ہیں ایسے لوگوں سے بچنا چاہیے ۔
اللہ ایسے لوگوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے جو دوسروں کے جذبات چاہے وہ اس کے لئے کتنے ہی سچے کیوں نہ ہو ، کھیل تماشا بناتے ہیں، یہ نہیں جانتے کہ یہ دلوں کا معاملہ بہت نازک ہے، آپ کا تو کھیلنا ہو گیا ، اگلے کی زندگی داؤ پر لگ گئی۔
 
Top