ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
میری پوسٹ میں جان لینے کا ذکر نہیں ہے بھائیقرآن میں جان کے بدلے جان کا حکم ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٧٩﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
اور
كَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ وَالْأَنفَ بِالْأَنفِ وَالْأُذُنَ بِالْأُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّ وَالْجُرُوحَ قِصَاصٌ ۚ فَمَن تَصَدَّقَ بِهِ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهُ ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴿٤٥﴾۔۔۔سورۃ المائدہ
اور
الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ ۚ فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ﴿١٩٤﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
بڑا وہ جو معاف کرنا جانتا ہے اس کے متعلق بہت سی احادیث موجود ہیں اور قرآن پاک میں بھی کئی جگہ اس کا ذکر بھی ہے ۔
آپ ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ میں اُس شخص کو جنت میں گھر دینے کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کے باوجود بھی جھگڑا چھوڑ دے ۔
اللہ تعالی معاف کرنے والوں اور صلح رحمی کرنے والوں کا پسند کرتا ہے