• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ اس میں کو مسلمانوں میں ختم کر دے تو سب مسلے حل هو جایئں هم تو کہتے هیں کہ کسی نے ایک بات کی هے کم از کم آگے سے دو نہیں سنایئں گے تو همارا بهت بڑا نقصان هو جاے گا یہ کوی نہیں سوچتا کہ اگر هم بهی اس کی بات کےجواب میں ایک بات بهی زیادہ کہہ دی اس میں اور هم میں کیا فرق هے الله هم سب مسلمانوں کو هدایئت دے کچه باتیئں اللہ پر بهی چهوڑ دینی چاہیئں جو خبیر اور بصیر هے جو بہترین انصاف کرنے والا هے ..
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
الله نے کبهی کسی قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ هوخود جس کو خیال اپنی حالت بدلنے کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو غلطی نہ کرے وہ فرشتہ جو غلطی کرکے اس پر ڈٹا رهے وہ شیطان جو غلطی کرکے توبہ کر لےوہ انسان جو توبہ کرکے اس پر قائم رهے وه اللہ کامہمان ...ان شاءالله
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
"إن مشقة الطاعة تذهب ويبقى ثوابها وإن لذة المعاصي تذهب ويبقى عقابها"
نیکی کی مشقت بھول جاتی ہے اور اس کا ثواب باقی رہتا ہے
گناہ کی لذت چلی جاتی ہے لیکن اس کی نحوست اور سزا باقی رہتی ہے
ابن الجوزي صيد الخاطر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جس طرھ دنیا میں رہ کر دنیا داری کی فکر کرتے ہو اسی طرح آخرت کی بھی فکر کرو جہاں کوئی لوٹ کر واپس نہیں آئے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
"روٹھنے والے کو اتنا نہیں روٹھنا چاہیے کہ منانے والا خود روٹھ جائے۔"
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
گر گناہ کرنا چاھتے ھو تو ایسی جگہ کرو جہاں اللہ نہ دیکھ سکے ورنہ گناہ مت کرو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
يكفيك من التقوى برد الإطمئنان ,
تقوٰی سے اطمینان کی ٹھنڈک ملتی ہے
ومن المعصيه نار الهم والحرمان ..
اور گناہ کرنے سے انسان فکر اور محرومی کی آگ میں جلتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دوسروں کے راستے کا پتهر مت بنو جو کہ لوگوں کا راستہ روکتا ہے..
بلکہ
پانی بنو جو کہ اپنا راستہ خود بناتا ہے....
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اورجب قرآن پڑھا جاے تواسے توجہ سے سنا کرو اور خاموش رھا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جاے -
سورہ الاعراف آیت نمبر 204
 
Top