• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نیند اپنی بهلا کر سلایا ہم کو
آنسو اپنے گرا کر ہنسایا ہم کو
درد کبهی نہ دینا ان ہستیوں کو
اللہ نے ماں باپ بنایا جن کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو شخص اللہ پر توکل کرتا هے اللہ اسے کافی هو جاتا هے ....
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جہاں عزت ،سچائ اور خلوص نظر آئے
وہاں پہ ہی دوستی کا ہاتهه بڑهاو ورنہ
تمهاری تنہائ تمهاری بہترین ساتهی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
صراط مستقیم اختیار کیجیئے کوئ زگ زیگ راستہ جنت کی طرف نہیں جاتا ....
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر تھوڑا تھوڑا کرو صبح و شام
بڑے سے بڑا کام بھی ہو تمام
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
صرف اللہ سے مانگو جو
جودیتا هے خوشی سے کہتا نہیں کسی سے
جو رب سے نہیں مانگتا وہ سب سے مانگتا هے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کو اللہ نے بنایا اور ہم اُسی اللہ کے بنائے ہوئے بندے سے مدد مانگتے ہیں‌ جو زندہ ہیں‌یا مُردہ لیکن اُس ذات سے سے نہیں مانگتے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔ ایک انسان خود اللہ تعالی کی مدد کا محتاج ہے وہ کسی کے لیے کیسے مُشکل کُشا بن سکتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی میں اچهے لوگوں کی تلاش مت کرو
بلکہ
خود اچهے بن جاو تا کہ کسی کی تلاش پوری ہو جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کو اپنے اندر جهانکنا آجاے تو دوسروں کے احساسات سمجهنے کے قابل هو جاتا هے ..
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان اگر خود اچھا ہے تو اُسے اپنے اردگرد کے لوگ اور ماحول اچھا ہی لگتا ہے ، غلط سوچ غلط چیزوں کو جنم دیتی ہے
 
Top