الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زمانے کو بُرا بھلاکہنے بھول جاتے ہیں کہ زمانہ تو اللہ تعالی سے ہے ، بلا سوچے سمجھے زمانے کو بُرا بھلا مت کہو ، زمانہ انسان سے نہیںہے بلکہ انسان زمانے سے ہے
کافی هے اللہ سب کی حاجت روائ کے لیئے
نبی، پیغمبر،امام،ولی فقط رہنمائ کے لیئے
پڑهتے هو هر نماز میں ایاك نعبد وایاك نستعين
پهرتے هو پهر بهی در بدر مشکل کشائ کے لیئے
ایک مومن اس درخت کی آکسیجن کی طرح ہوتا ہے، جو آکسیجن دیکر روئے زمین پر زندگی کی بقا کا ذریعہ بنتا ہے ،بنا کسی نسل ،مذھب اور فرق کی پرواہ کیے بغیر۔
لہٰذا ایک مومن کو آکسیجن کی طرح ہونا چاہیے !
شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ