• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تعجب ہے اُن لوگوں پر جو
بیماری کے خوف سے کھانے میں پرہیز کرتے ہیں
لیکن
آگ کے ڈر سے گناہوں سے پرہیز نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دُنیا بھی عجیب ہے
یہاں جو 100کلو گرام اناج کی بوری اُٹھا سکتا ہے وہ خرید نہیں سکتا،
اور جو خرید سکتا ہے وہ اُٹھا نہیں سکتا ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میں بوجھ بن جاؤں گا ایک دن اپنے دوستوں پہ
کندھے بدل رہے ہوں گے ہر دو قدم کے بعد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
الله میرے بغیر بھی الله ہے لیکن میں الله کے بغیر کچھ بھی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تمام رشتہ داروں سے بہتر سلوک اس طرح کرو کہ کل ''واپسی'' کی اُمید نہ رکھو۔ نہ یہ سوچو کہ میں نے اس کے ساتھ خوشی غمی میں یہ یہ سلوک کیا تھا۔ بلکہ ''سلوک'' کرنے سے پہلے ہمیشہ دل میں یہ بٹھا لو کہ یہ کام میں صرف اور صرف ''اللہ کی رضا'' حاصل کرنے کے لئے کر رہا ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
إذا رأيت علاقه ناجحه بين اثنين فاعلم انه ليس شرط انهم متفقين في جميع الامور ولكن تأكد ان واحد منهم يتحمل الاخر
جب تم دو انسانوں میں باہم اچھے تعلقات دیکھو
جان لو وہ دونوں سارے معاملات میں آپس میں متفق نہیں ہیں
لیکن ایک بات یقینی ہے دونوں میں ایک ضرور دوسرے کو برداشت کر رہا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قال بعض السلف|| "إذا قصر العبد في العمل ابتلاه الله بالهموم".
بعض سلف کا کہنا ہے بندہ جب نیک اعمال میں کوتاہی کرتا ہے
اللہ مالک اُسے غم اور پریشانی سے دوچار کر دیتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہم سوچتے رہتے ہیں عطا اورطرح کی
دیتا ہے تیرا دست کرم اور طرح سے
 
Top