الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما أغلق الله على عبد باباً بحكمته
إلا فتح له بابين برحمته
لــــــ ابن القيم رحمه الله
کہتے ہیں
اللہ کسی بندے پر اپنی حکمت سے کوئی دروازہ بند کرتے ہیں تو
اپنی رحمت کے دو دروازے اُس بندے پر کھول دیتے ہیں
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو برائی مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے انسان اپنی حقیقت کو جان لیتا ہے دل نرم اور آنکھیں نم رہنے لگتی ہیں
بلال بن سعد || لا تكن وليا لله في العلانية و عدوه في السر .
بلال بن سعد کہتے ہیں :
لوگوں کے سامنے پارسا بن کر اللہ کے ولی اور
خلوت میں گناہ کر کے اللہ کے دشمن مت بنو