ہہ۔محسوس کرنے کو اورلوگ کم ہیں کیا؟
سسٹر محسوس ،تکلیف ،دکھ ان لوگوں کو ہوتا ہے جن کے دلوں میں احساس ہو اور جن کے دل ہی نہ ہوں وہ بالاولٰی ایسی باتوں سے عاری ہوتے ہیں اوریہ باتیں ان کے لئے بے مقصد
آپ پریشان نہ ہوا کریں پلیززززززززز۔۔۔۔آپ کی پریشانی مجھے سے دیکھی نہیں جاتی۔۔:(
شکریہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کسی کا قول ہے اور بہت ہی مشہور۔۔معذرت تواس کے ساتھ ہی کرتی ہوں جس کے قول کا سرقہ ہو گیا۔۔معذرت من غریب لی۔۔۔
اب دینِ اسلام کا اصول یہ تو نہیں سکھاتا کہ سامنے سامنے اولوں ،شبنم ،پھولوں کا ذکر ہو اور دل میں آگ اور شعلے۔۔۔
اس بات کو سامنے رکھ کر اس قول کو دوبارہ پڑھئے۔پھر بھی میں نہ سمجھا سکوں تو مقولے کے موجد کو دعائیں دیجئے گا۔۔:)