• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
کبھی آپ اپنے پیچھے کا راستہ خراب نہ کریں جس سے چل کر آپ آگے کی طرف آئے ہیں نہ جانے کب پیچھے جانے کی ضروت پڑ جائے-
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مگر ہم ہمیشہ اپنا پچھلا راستہ خراب بلکہ یاداشت سے نکال کر آتے ہیں کہ گویا ہمیں پیچھے جانا ہی نہیں پڑے گا!!اور پھر اللہ سے شکوہ کہ مجھے اس حالت میں کیوں پہنچایا۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لوگ کتنی جلدی "ذمہ داری" قبول کر لیتے ہیں !
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نہ بھی کریں تو ہم "کروا" دیتے ہیں۔۔بھئی ہم کس لیے ہیں اس دنیا میں؟؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
زندگی تو اپنے دم پر ہی جی جاتی ہے دوسرے کے کندھوں پر تو صرف جنازہ اٹھا کرتا ہے-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نہ بھی کریں تو ہم "کروا" دیتے ہیں۔۔بھئی ہم کس لیے ہیں اس دنیا میں؟؟
واہ جی واہ !ہم کس لئے ہیں دنیا میں ۔۔ہہہ
ویسا کروانے والا معاملہ دور ہوتا ہے آج کل لوگ ویسے ہی بہت" ذمہ دار" ہو گئے ہیں :)


کل سے طلحہ کی بات بہت یاد آ رہی ہے " جو چڑے اسے اور چڑانا چاہیئے،۔۔۔جو چڑےاسے چڑانے کا مزہ آتا ہے" لیکن میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا):
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
آپ کے سمجھنے نہ سمجھنے سے کیا ہوتا ہے؟؟لوگوں نے سمجھ لیا،کافی سمجھیں:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہر فرد ،گروہ،جماعت کی "مجبوریاں" ہیں اور جومجبورہوں انہیں مزید مجبور نہیں کیا جاتا۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
سوچ بدلیں اور اچھائی ڈھونڈھیں اور یہ یاد رکھیں کہ بند گھڑی بھی ایک دن میں دو بار صحیح وقت بتاتی ہے –
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ہزار میل کا سفر بھی ایک قدم سے ہی شروع ہوتا ہے-
 
Top