• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہر شخص کا دین کے متعلق خود ساختہ معیار ہے اور جو اس معیار سے اوپر نیچے ہو جائے وہی بے دین اور کافر ہو جاتاہے ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وزیرستان والو! تمہیں ایک ہی بار ایٹم بم سے مار دیں تو کچھ عرصے بعد کسے کیش کریں؟؟؟
تمہی تو ہماری کمائی کا ذریعہ ہو جیتے رہو!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اختلاف کرنے اور اختلاف برداشت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ایسے علم کا کیا فائدہ جو فساد مچانے کے لئے حاصل کیا جائے!
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
جب دیواروں میں درار پڑتی ہے تب دیواریں گر جاتی ہیں لیکن جب رشتوں میں درار پڑتی ہے تب دیواریں کھڑی ہو جاتی ہیں-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کوئی ایک عبداللہ۔ ۔ !
کوئی ایک فارس ۔ ۔ ۔!
کوئی ایک ابوبکر۔ ۔ ۔!
کوئی ایک ایمل کانسی ۔ ۔ ۔!
کوئی ایک احسن عزیز ۔ ۔!
کوئی ایک حسن ربانی ۔ ۔!
کوئی ایک عمران صدیقی ۔ ۔ !
کوئی ایک عافیہ صدیقی ۔ ۔ !
ہر گھر کی کہانی ہے یہ ۔ ۔ ۔ پھر سوچا جائے کہ خوارج کہاں سے ‘‘ آتے‘‘ ہیں !
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کوئی بھی قدم اٹھانے سے قبل یہ سوچ لیا جائے کہ ہمارے ساتھ سینکڑوں زندگیاں وابستہ ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
عراق میں تباہ ہوتے مزارات دیکھ کر اللہ اکبر کے نعرے لگانے والے عراقی شیعہ فوجی قتل ہوتے دیکھ کر خوشی منانے والے پاکستان میں ایسے مناظر دیکھ کر کون سے ’’نعرے‘‘ لگائیں گے؟؟؟سوچنے والا آئیکون
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
عراق میں تباہ ہوتے مزارات دیکھ کر اللہ اکبر کے نعرے لگانے والے عراقی شیعہ فوجی قتل ہوتے دیکھ کر خوشی منانے والے پاکستان میں ایسے مناظر دیکھ کر کون سے ’’نعرے‘‘ لگائیں گے؟؟؟سوچنے والا آئیکون
بولو توصاحب لوگ ناراض ہوتے ہیں۔۔مسکراہٹ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بولو توصاحب لوگ ناراض ہوتے ہیں۔۔مسکراہٹ
صرف ناراج نہیں ہوتے اور بھی’’ کچھ‘‘ ہوتے ہیں ۔۔۔۔

اوہوای گل ہوئی ناں

اصلاح صرف دوسروں کے گھر کی اچھی لگتی ہے اپنے گھر میں‘‘فتنہ‘‘ کسے برداشت ہوتا ہے۔
 
Top