• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جس بات کا علم ہو اس کے متعلق پوچھا نہیں جاتا!
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
علم وہ نہیں جو سن لیا جائے اور سنا دیا جائے .................علم وہ ہے جو وجود پر وارد ہو اور پھر ایک واردات بن کر وجود سے سرزد ہو –
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کر شکوہ بھی آہستہ کہ نازک ہیں جذبات!
اِک ہم نے ہی ہیں دل پر ’’روڑے‘‘ رکھے ہوئے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہمیں چلنا نہیں آتا
کوئی تو شخص ایسا ہو
ہمیں دھکا لگا کر جو
منزل تک پہنچا دے
کوئی تو شخص ایسا ہو!
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے اس سفر میں
منزل تو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
منزل تو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
خواہشیں نہیں تھمتیں
جبھی تو۔۔۔
منزلیں نہیں ملتیں!
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ہم سمجتے کم اور سمجھاتے زیادہ ہیں اس لئے سلجھتے کم الجھتے زیادہ ہیں -
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جب گھر والے ہی ایک دوسرے کو نہ سمجھ سکیں توغیروں سے کیا شکوہ کہ وہ ہماری بات سمجھ نہیں پاتے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانے والوں کو جب ان کے کندھے کی نشاندہی کروائی جائے تو انہیں ’’بندوق‘‘ چلانا بھول جاتی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جب گھر والے ہی ایک دوسرے کو نہ سمجھ سکیں توغیروں سے کیا شکوہ کہ وہ ہماری بات سمجھ نہیں پاتے۔
دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانے والوں کو جب ان کے کندھے کی نشاندہی کروائی جائے تو انہیں ’’بندوق‘‘ چلانا بھول جاتی ہے۔
اتنی جلی کٹی، لگتا ہے چھوٹی بہن نے کوئی بات نہیں مانی۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 
Top