محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
طلحہ بهائی یہ ایک ادنی مثال هے آپ کے لیئے ۔ اسے کہتے ہیں حب حسین جو یزید کو مسلمان ہی ماننے کا انکاری هے ۔ اتنا بڑا جملہ کس زعم پر : آخرت میں اس جملہ پر اللہ انکو حسین رضی اللہ عنہ کیساتہ رکهیگا یعنی یہ اس جملہ پر جنت اور عمر اثری یا انکی طرح دوسرے تمام اهل دوزخ کیونکہ وہ یزید کیساتہ ہیں ۔ یہ فارمولا معروف هے ۔ یہ پہچان بن گیا ۔ مزید طلحہ بهائی غور کریں تو بہت سارا مشترکہ کلام ملتا جائیگا ۔میرے نزدیک نہیں ۔
یہ سب کچہ حب حسین رضی اللہ عنہ کی آڑ میں ۔