• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وضاحت فرمادیں نا....یزید کو برا کہنا مراد ہے...

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
یزید رحمہ اللہ کی آڑ میں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرسب وشتم. آپ غور سے بس اس جاری بحث کو دیکھتے جائیں. آپ کو اس کی جھلک دکھے گی. اور اس تھریڈ میں یہ موجود بھی ہے. یعنی پہلے بھی ایسا ہوچکا ہے
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
کیا میرا بس چلتا ہے؟؟؟
شروعات کریں. جس کو دیکھو سر اٹھا کر اسی مسئلہ پر بحث کرنے چلا آتا ہے. میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے. کیا یزید رحمہ اللہ مسلمان تھے یا نہیں؟؟؟ جواب صرف ہاں یا نا میں دیں.
میرے نزدیک نہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے نزدیک نہیں ۔
واہ! بہت خوب! اب آپ اپنا تعارف بھی کرا دیں.
آپ ہیں کون؟؟؟؟ آپ کی علمی لیاقت کیا ہے؟؟؟؟ آپ کا تعلق کس سے ہے؟؟؟ کس مکتب فکر سے؟؟؟ استغفر اللہ. آپ تو ان لوگوں سے بھی آگے نکل گۓ جو یزید پر سب وشتم کرتے ہیں. آپ نے کتنی آسانی سے کہ دیا.
آپ کی ذہنیت کا اندازہ مجھے ہو چکا ہے. اب آپ سے بحث کرنا بیکار ہے. اور نہ آپ سے اس کی وجہ پوچھوں گا. کیونکہ آپ ثابت نہیں کر سکیں گے.
 
محترم
اللہ کے فضل سے مسلمان ہوں ۔ تعلق سنی مکتب فکر سے ہے ۔ علمی لیا قت کچھ نہیں ہے۔ تقیہ نہیں کرتا اس لئے جو دل میں ہے وہ بتا دیا۔ مناقفت نہیں کی ہے۔
باقی میں میری ذہنیت کا اندازہ آپ لگا چکے ہیں۔
جب یزید رحمہ اللہ علیہ ہے اور مسلمان ہے ۔ اور ہر مسلمان کو یہ ایمان ہے کہ وہ جنت میں ضرور جائے گاتو جب میں یہ پوسٹ کی تھی کہ" اس دعا کو پوسٹ کردیں کہ میرا حشر یز ید کے ساتھ ہو" تو آپ نے غیر متعلق کہہ دیا ۔ ایک مسلمان کے ساتھ کھڑے ہونے میں کیا عار ہے ۔؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
وَالْمَقْصُودُ هُنَا أَنَّ كَثِيرًا مِنْ أَهْلِ السُّنَّةِ يَقُولُونَ (2) : إِنَّ خِلَافَتَهُ ثَبَتَتْ بِالنَّصِّ، وَهُمْ يُسْنِدُونَ ذَلِكَإِلَى أَحَادِيثَ مَعْرُوفَةٍ صَحِيحَةٍ
ابن تیمیہ فرماتے ہیں کہ اس بحث کا مقصود ہے کہ کثیر اہل سنت کہتےہیں کہ (علی)رضی اللہ عنہ کی خلافت نص سے ثابت ہے اوراس حدیث کی اسناد معروف ہیں۔
ابن تیمیہ نے جمہور اہل سنت کا اس حدیث سے استدلال بتایا ہے تو اج کے چند ناصبی افکار کے حاملین کا اس کو رد کرنا باطل ق

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی اہم بات کو صرف ایک صحابی حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ ہی کیوں بیان کرتے ہیں؟ ان کے علاوہ کوئی اور صحابی اس حدیث کو بیان نہیں کرتا ہے۔ پھر حضرت سفینہ سے جن لوگوں نے یہ روایت سنی، ان میں صرف ایک سعید بن جُمْهان ہیں جو اسے بیان کرتے ہیں۔ حالانکہ سعید سے سن کر بیسیوں افراد اسے روایت کرتے ہیں-
محترم نے جو لکھا تو میں ذرا یہ یاد کروا دوں کہ یزید کی پارسائی کی گوائی بھی صرف ایک محمد بن حنفیہ نے دی ہے اور وہ بھی ابن المدینی عن صخر بن جویریہ عن نافع
اس حدیث سفینہ میں کم از کم سعید بن جمھان کا سفینہ سے ملنا تو ثابت ہے اور محدثین نے اس کو نقل بھی کیا ہے مگر اپ کی یزید کی پارسائی والی روایت میں ابن المدینی کا صخر بن جویریہ سے ملاقات بھی نہیں ہے اور نہ استاد تلامذہ کا رشتہ ہے اور اس کو ان حنفیہ سے 20 یوں نے روایت بھی نہیں کیا اس روایت سے کسی ایک محدث نے بھی حجت لے کر یزید کو نیک نہیں کہا مگر یہ روایت اصح اور جس سے جمہور محدثین حجت لے رہے ہیں سلف سے خلف تک اس کو صحیح مان رہے ہیں اس کا انکار کرنا ردی قول فرما رہے ہیں وہ روایت ضعیف اور یزید کی حمایت والی یہ بے فضول روایت اصح ہے اپ لوگوں کا صرف یہ اصول ہے کہ یزید کے لئے کوئی اصول نہیں ہےبہرحال اپ نے جو سفینہ والی روایت پر قیاس کے پل باندھے ہیں اورجو سنابلی صاحب کے تھوکے ہوئے چنے چبائے ہیں ان کا صرف یہی جواب ہے کہ یہ سب باتیں محدثین بھی جانتے تھے اورانہوں نے ہی بیان کی ہے مگر پھر بھی اس روایت سے حجت لی ہے
آخر میں جو اپ نے کہا کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے ملوک ہونے پر اجماع کون ثابت کرے گا وہ میں ابن کثیر کے حوالے سے نقل کر دیتا ہوں۔
وَإِنَّمَا اتَّفَقَ وُقُوعُ الْخِلَافَةِ الْمُتَتَابِعَةِ بَعْدَ النُّبُوَّةِ فِي ثَلَاثِينَ سَنَةً، ثم كانت بعد ذلك خلفاء راشدون، فيهم عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ الْأُمَوِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَقَدْ نَصَّ عَلَى خِلَافَتِهِ وَعَدْلِهِ وَكَوْنِهِ مِنَ الْخُلَفَاءِ الرَّاشدين(البدایہ و النھایہ جلد 6 ص 221 فَصْلٌ فِي تَرْتِيبِ الْإِخْبَارِ بِالْغُيُوبِ الْمُسْتَقْبِلَةِ بَعْدَهُ صلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم دلائل النبوۃ)
اس میں صاف موجود ہے کہ ابن کثیر نے لکھا ہے کہ "انَّمَا اتَّفَقَ وُقُوعُ " اس پر اتفاق واقع ہوا ہے
کس پر" الْخِلَافَةِ الْمُتَتَابِعَةِ بَعْدَ النُّبُوَّةِ فِي ثَلَاثِينَ سَنَةً" کہ خلافت تیس سال تک ہے ۔
اس کے بعد امام ابن کثیر نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ نہیں کہا بلکہ کیا لکھا پڑھو
ثم كانت بعد ذلك خلفاء راشدون، فيهم عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ الْأُمَوِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَقَدْ نَصَّ عَلَى خِلَافَتِهِ وَعَدْلِهِ وَكَوْنِهِ مِنَ الْخُلَفَاءِ الرَّاشدين
خلفاء راشدین کے بعد عمر بن عبدالعزیز بن مروان بن الحکم الاموی رضی اللہ عنہ کی خلافت ثابت ہے اور اس پر نص صریح کے وہ عادل اور خلفاء راشدین میں سے تھے۔

اور معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا لکھا ہے پڑھ لیں

قُلْتُ: وَالسُّنَّةُ أَنْ يُقَالَ لِمُعَاوِيَةَ: مَلِكٌ. وَلَا يُقَالُ لَهُ: خَلِيفَةٌ. لِحَدِيثِ سَفِينَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «الْخِلَافَةُ بَعْدِي ثَلَاثُونَ سَنَةً، ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا عَضُوضًا»

میں(ابن کثیر) کہتا ہوں سنت یہی ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کو ملک (بادشاہ) کہا جائے خلیفہ نہ کہا جائے کیونکہ حدیث سفینہ ہے کہ 30 سال خلافت ہے پھر ملک عضوض ہے

پڑھا خلفاء راشدین کے بعد بلاتفاق عمر بن عبدالعزیز خلیفہ ہیں

اور معاویہ رضی اللہ عنہ کو ملک کہنا سنت ہے

اپ میرے رافضی ہونے کا رونا رؤ اور مجھے رافضی بولو مگریہ میرا نہیں امام ابن کثیر کا قول ہے اورانہوں نے اس پراجماع نقل کیا ہے
اللہ اپ لوگوں کو سمجھنے کی توفیق دے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اللہ کے فضل سے مسلمان ہوں
تو کیوں آپ ایک دوسرے مسلمان پر کفر کا فتوی لگا رہے ہیں؟؟؟
تعلق سنی مکتب فکر سے ہے ۔
پھر بھی حال یہ ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ نہ کچھ خار ہے
علمی لیا قت کچھ نہیں ہے۔
تو بھی حال یہ ہے کہ صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں. اور انکے بیٹے یزید رحمہ اللہ کافر ہیں.
تقیہ نہیں کرتا اس لئے جو دل میں ہے وہ بتا دیا۔ مناقفت نہیں کی ہے۔
تو اسکا مطلب جو لوگ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمہ اللہ کو برا بھلا نہیں کہتے تو تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا جو یزید رحمہ اللہ کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا منافقت کرتے ہیں؟؟؟
جب یزید رحمہ اللہ علیہ ہے اور مسلمان ہے ۔ اور ہر مسلمان کو یہ ایمان ہے کہ وہ جنت میں ضرور جائے گاتو جب میں یہ پوسٹ کی تھی کہ" اس دعا کو پوسٹ کردیں کہ میرا حشر یز ید کے ساتھ ہو" تو آپ نے غیر متعلق کہہ دیا ۔ ایک مسلمان کے ساتھ کھڑے ہونے میں کیا عار ہے ۔؟
یہ قطعا غیر متعلق بات تھی. اسکا کوئی تعلق موضوع سے نہ تھا.
رہی بات حشر کی تو یہ حدیث میں موجود ہے. جس کو جس سے محبت ہوگی اسکا حشر اسی کے ساتھ ہوگا (حوالہ یاد نہیں). لہذا آپ اپنی فکر کریں. ادھر ادھر نہ پھریں.
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
تو کیوں آپ ایک دوسرے مسلمان پر کفر کا فتوی لگا رہے ہیں؟؟؟

پھر بھی حال یہ ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ نہ کچھ خار ہے

تو بھی حال یہ ہے کہ صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں. اور انکے بیٹے یزید رحمہ اللہ کافر ہیں.

تو اسکا مطلب جو لوگ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمہ اللہ کو برا بھلا نہیں کہتے تو تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا جو یزید رحمہ اللہ کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا منافقت کرتے ہیں؟؟؟

یہ قطعا غیر متعلق بات تھی. اسکا کوئی تعلق موضوع سے نہ تھا.
رہی بات حشر کی تو یہ حدیث میں موجود ہے. جس کو جس سے محبت ہوگی اسکا حشر اسی کے ساتھ ہوگا (حوالہ یاد نہیں). لہذا آپ اپنی فکر کریں. ادھر ادھر نہ پھریں.
محترم
روز محشر کسی کی علمی قابلیت نہیں ،بلکہ عقائد اور اعمالوں کے بارے میں سوال ہوگا۔میں نے ہر گز یہ نہیں کہا جو لوگ یزید کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کر تے ہیں ۔ بلکہ میں اپنا عقید ہ یزید کے بارے میں جو تھا وہ سچ بتاد یا ۔ صرف بحث کو طول دینے کیلئے جھوٹ نہیں بولا۔ اور آپ کا یہ کہنا صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں آپ کا اپنا قیاس ہے۔
نہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ خار ہے نہ کسی اور صحابی سے۔تو آپ یزید سے محبت کا دعوی کیوں نہیں کرتے ۔ایک مسلمان سے محبت ہونا تو ضروری ہے۔
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
تو کیوں آپ ایک دوسرے مسلمان پر کفر کا فتوی لگا رہے ہیں؟؟؟
بعض نے کافر بھی کہا ہے جیسے امام الوسی(تفسیر الروح المانی ) وغیرہ
اور فاسق تو بلاتفاق ہے اس جیسے کے ساتھ اپ ہی کھڑے ہونا اور محبت رکھو اہل سنت میں سے کوئی بھی آئمہ یزید سے محبت نہیں کرتا ہے اور امام ابن تیمیہ نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ
جو اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی یزید کے ساتھ ہونا پسند نہیں کرے گا
اللہ ہدایت دے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
روز محشر کسی کی علمی قابلیت نہیں ،بلکہ عقائد اور اعمالوں کے بارے میں سوال ہوگا۔میں نے ہر گز یہ نہیں کہا جو لوگ یزید کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کر تے ہیں ۔ بلکہ میں اپنا عقید ہ یزید کے بارے میں جو تھا وہ سچ بتاد یا ۔ صرف بحث کو طول دینے کیلئے جھوٹ نہیں بولا۔ اور آپ کا یہ کہنا صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں آپ کا اپنا قیاس ہے۔
بات کو سمجھ لیا کریں جناب!
آپ کو میں نے یہ کب کہا کہ روز محشر میں علمی قابلیت کا سوال ہوگا؟؟
ذرا میرے مراسلات دوبارہ ملاحظہ فرمائیں. اور جو بات میں نے نہیں کہی اسکو میری طرف منسوب نہ کریں. میں نے کہا تھا کہ آپ ایک صحابی کے بیٹے کو کافر کہ رہے ہیں تو آپ کی علمی لیاقت کیا ہے؟؟؟
لیکن افسوس کہ آپ شاید بات کو سمجھنا نہیں چاہتے.
اور آپ کا یہ کہنا صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں آپ کا اپنا قیاس ہے۔
نہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ خار ہے نہ کسی اور صحابی سے۔
محترم محمد علی صاحب

دونو ں کا طرز زندگی دیکھ لیں پتا چل جائے گا کہ کون بادشاہ تھا اور کون خلیفہ ۔ اس ثقیل مبحث کی حاجت نہیں رہے گی۔
تو آپ یزید سے محبت کا دعوی کیوں نہیں کرتے ۔ایک مسلمان سے محبت ہونا تو ضروری ہے۔
آپ بھی تو مسلمان ہیں؟؟؟ میں آپ سے محبت کا دعوی کیوں نہیں کرتا؟؟؟
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
شیخ محترم امام ابن تیمیہ کے اس قول کی عبارت مع حوالہ مل سکتی ہے...کیونکہ میں نے جو پڑها تها اس میں وہ نا اچها کہتے ہیں نا برا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top